براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ارشد قتل کے حقائق تک پہنچنا ضروری، غلطی ہوسکتی لیکن ہم غدار نہیں ہوسکتے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے صحافی ارشد شریف کی موت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے ساتھ اہم پریس کانفرنس کی۔ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل بابر!-->…
اگر سپہ سالار غدار تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی
راولپنڈی: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے سابق حکومت نے آرمی چیف کو غیرمعینہ مدت تک توسیع کا کہا تھا۔ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ!-->…
ارشد قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، لانگ مارچ میں جنازے نظر آرہے ہیں، واوڈا
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی موت قتل ہے، جس کی سازش پاکستان میں ہوئی ہے،لانگ مارچ میں خون ہی خون، جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں، امپورٹڈ شخصیات اور کئی لاشیں مارچ کی آڑ میں آنے والے دنوں میں گرنے والی!-->…
وزیراعظم شہباز کی درخواست پر مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کی رہائی کا حکم
ریاض: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی درخواست پر سعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجد نبوی ﷺ میں ہنگامہ آرائی کے جرم میں قید تمام پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم نے سعودی ولی عہد سے واقعے پر گرفتار پاکستانیوں کی!-->…
عمران تاریخ کا سب سے بڑا چور، لانگ مارچ مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلیے ہے، نواز
لندن: پاکستان کے سب سے زیادہ تین بار وزیراعظم رہنے والے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کے!-->…
ارشد شریف کی کار سے پولیس پر فائرنگ کی گئی، کینیا
نیروبی: ارشد شریف کی موت پر کینیا کی پولیس نے مؤقف بدل لیا اور اب دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ارشد شریف کی گاڑی روکنے والے اہل کاروں پر پہلے فائرنگ کی گئی، جس سے ایک کانسٹیبل زخمی ہوا جب کہ جوابی فائرنگ میں ارشد شریف کی موت واقع ہوئی۔قبل ازیں!-->…
ارشد شریف کیس: سونے کی اسمگلنگ کی تحقیقات کی جائے گی، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کینیا میں صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کی تحقیقات سے متعلق اہم بیان سامنے آیا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بیان میں کہا کہ صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق حقائق جاننے کے لیے اعلیٰ سطح کی!-->…
عدالت عظمیٰ کا توہین عدالت کیس میں عمران سے جواب طلب
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ عمران خان کی ڈی چوک کال توہین عدالت ہے، 26 مئی کو!-->…
ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے، تحقیقات اس بات کی بھی ہونی چاہیے کہ ارشد شریف کو جانا کیوں پڑا۔ڈی جی آئی ایس پی آر!-->…
ارشد شریف قتل، وزیراعظم کا تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں کام کرے گا۔ عدالتی!-->…