براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی، اسکول میں گیس کے اخراج سے 14 بچے بے ہوش
کراچی: شہر قائد میں اسکول میں گیس کے اخراج سے 14 بچے بے ہوش ہوگئے۔یہ واقعہ لیاری کے علاقے بغدادی کے اسکول میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق نجی اسکول میں بچے جنریٹر کا دھواں بھرنے سے بے ہوش ہوئے جس سے 14 بچوں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طور پر!-->…
پی ٹی آئی رہنما گنڈاپور کی بندوقیں اور بندے لانے کی مبینہ آڈیو لیک
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی لانگ مارچ میں بندوقیں اور بندے لانے کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی مبینہ آڈیو سنائی ہے۔آڈیو لیک میں!-->…
عمران جھوٹا، مذاکرات کے قابل نہیں، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جھوٹا شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مذاکرات کے قابل نہیں۔مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم کہا کہ گالی، دھمکی اور!-->…
دعا بھٹو کی بیٹے کی حوالگی کے لیے درخواست دائر
کراچی: پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ سے خلع کے دعوے کے بعد بیٹے کی حوالگی کے لیے بھی درخواست دائر کردی۔دعا بھٹو کی جانب سے ملیر کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں بیٹے کی حوالگی کے ساتھ بیٹے کی!-->…
مذاکرات کیلیے تیار، پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر حکومت الیکشن کا اعلان کردے تو ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہنا تھا حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں،!-->…
فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے پرانی ساتھی فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چند روز قبل سابق وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس پر ان کے خلاف سخت ایکشن لیتے!-->…
لانگ مارچ؛ حکومت نے پی ٹی آئی سے بات چیت کیلیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی زیر سربراہی کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ یہ کمیٹی لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے اور سیاسی!-->!-->!-->…
دعا بھٹو کا حلیم عادل شیخ سے خلع کیلیے عدالت سے رجوع
کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی دوسری اہلیہ دعا بھٹو خلع کے لیے عدالت پہنچ گئیں۔دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔دعا بھٹو خود بھی پی ٹی آئی سے تعلق رکھتی ہیں اور رکن!-->…
امریکا کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت تھی؟، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپرپاور امریکا کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کی ہمیں کیا ضرورت تھی؟ امریکا کے ساتھ تعلقات دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس سروس آف پاکستان کے 48 ویں ایس ٹی پی بیچ کی!-->…
ارشد شریف قتل کے تانے بانے عمران سے ملتے ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کے تانے بانے عمران خان اور نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کی طرف ملتے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کے قتل!-->…