براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کورونا کی زد میں آگئے
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی دو روز سے طبعیت ناساز تھی، ڈاکٹر کے مشورے سے آج کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت!-->…
وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائد اور اپنے بڑے بھائی میاں نواز شریف سے ملاقاتوں اور مشاورت کے بعد برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ گئے تھے، جہاں سے وہ لندن!-->…
الیکشن کمیشن 15 روز میں بلدیاتی انتخابات کیلیے تیار، ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ
کراچی: عدالت عالیہ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں مسلسل تاخیر سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، آئی جی سندھ، الیکشن کمشنر سندھ اور چیف!-->…
پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کے مقدمے کیلیے عدالت عظمیٰ سے رجوع
لاہور: عمران خان حملے کے مقدمے کے لیے پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کردی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔درخواست شاہ محمود قریشی، عثمان بزدار، شفقت!-->…
دھرنے کے باعث سڑکیں بند، عدالت عالیہ نے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے شہر اقتدار کی سڑکوں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، اس سلسلے میں وزارت!-->…
پاکستان کے مختلف حصوں میں بارش و برف باری، سردی میں اضافہ
اسلام آباد/ پشاور: پاکستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری سے موسم سرد ہوگیا، پشاور سمیت پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ سرد موسم ہونے سے شہریوں نے گرم کپڑے اور سوئٹر نکال لیے۔پشاور سمیت پختونخوا کے!-->…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی
اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے 21 نومبر کو پاکستان کا مختصر دورہ کرنا تھا جو اب ملتوی کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے!-->…
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اسپتال کیوں داخل ہوئے؟
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں داخل ہیں، تاہم مریم اورنگزیب نے وزیر داخلہ کی خرابی صحت کی خبروں کو قیاس آرائی قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رانا ثناء اللہ کی!-->…
شرعی عدالت کے سود خاتمے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل واپس
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خاتمے کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔اسٹیٹ بینک کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی شرعی عدالت!-->…
وزیراعظم شہباز کی طبیعت ناساز، لندن سے وطن واپسی تاخیر کا شکار
لندن: طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پاکستان واپسی مؤخر کردی۔چند روز قبل وزیراعظم شہباز شریف مصر سے براہ راست لندن پہنچے تھے اور انہیں گزشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا، تاہم انہوں نے اپنا قیام ایک روز کے لیے!-->…