براؤزنگ پاکستان
پاکستان
224 طلبہ میں شہید حکیم محمد سعید اسکالرشپ کے چیک و اسناد تقسیم
کراچی: ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت کی قدر کریں اور اس کا صحیح استعمال، حکیم صاحب بھی اس پر سختی سے عمل کیا کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بزرگوں کی عزت و تعظیم کرنی چاہیے، اس!-->…
میری جان کو خطرہ، وہ لوگ دوبارہ ختم کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں، عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اوپر مزید قاتلانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے فرانسیسی نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میری جان کو اب بھی خطرہ ہے، وہ لوگ دوبارہ مجھے ختم کرنے کی کوشش کرسکتے!-->…
عدالت سیاسی معاملات میں تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ سیاسی مسئلہ ہے، جس کا سیاسی حل ہوسکتا ہے اور عدالت سیاسی معاملات میں تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران!-->…
لکی مروت، دہشت گردوں کے پولیس موبائل پر حملے میں 6 اہلکار شہید
لکی مروت: دہشت گردوں کے پولیس موبائل پر حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہفتہ وار میلے میں پولیس موبائل سیکیورٹی کے لیے جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار دہشت گردوں نے تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں موبائل کو!-->…
ارشد شریف کے دائیں ہاتھ کے چار ناخن کی عدم موجودگی کا انکشاف
کراچی: صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جہاں تشدد کا انکشاف پچھلے دنوں سامنے آیا تھا، اب یہ بھی عقدہ کھلا ہے کہ اُن کے دائیں ہاتھ کے چار ناخن نکالے گئے تھے۔ نجی ٹی وی نے صحافی ارشد شریف کی تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل کرلی۔ارشد شریف!-->…
عدالت عظمیٰ کی حکم عدولی دانستہ نہیں کی، عمران خان
اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنا جواب جمع کروادیا، جس میں انہوں نے اپنے اقدام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی حکم عدولی دانستہ نہیں کی۔عمران خان نے عدالت عظمیٰ میں جمع!-->…
کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ریلوے ٹریکس پر دھماکوں کا ملزم گرفتار
کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، سندھ میں ریلوے ٹریکس پر دھماکوں کے ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی آپریشن ٹو کے عملے نے وفاقی حساس ادارے کی معاونت سے کورنگی انڈسٹریل ایریا مہران ٹاؤن میں سرجن فیض محمد!-->…
دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ کیخلاف خلع کا دعویٰ واپس لے لیا
کراچی: دعا بھٹو نے اپنے شوہر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف خلع کا دعویٰ واپس لے لیا۔پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے فیملی کورٹ ملیر میں خلع کا دعویٰ دائر کیا تھا، جسے اب انہوں نے رہائشی بنیاد پر واپس لیا ہے۔دعا بھٹو!-->…
کراچی بلدیاتی انتخابات، کیوں نہ پنجاب سے سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیں، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کیوں نہ پنجاب سے سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیں۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں سماعت ہوئی۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے!-->…
وزیر خارجہ نے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا
کراچی: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت معاون ہے، آئیڈیاز!-->…