براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ملک میں آٹا انتہائی گراں، سستے آٹے کی تلاش میں عوام بے حال
کراچی: ملک بھر میں آٹے کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی، ملک کے طول و عرض میں بسنے والے عوام سستے آٹے کے حصول کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔کراچی میں گندم کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوگئی، لیکن آٹے کی قیمت کم نہ ہوسکی، شہر میں!-->…
جنرل باجوہ کے عمران خان پر احسانات ۔ پرویز الہی
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں باجوہ صاحب نے کسی مظلوم، مجبور اور غریب آدمی کا دل دکھایا ہوگا۔ اسی کی بددعا ہے کہ باجوہ صاحب نے خان صاحب کے لیے اتنا کچھ کیا پھر بھی گالیاں کھا رہے ہیں۔ اصل کہانی تو کسی کو نہیں معلوم۔ آج سے آٹھ دس سال بعد کوئی اس!-->…
کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے صوبائی سیکریٹری خوراک کی ملاقات
کوئٹہ: کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور صوبائی سیکریٹری خوراک زمرک خان اچکزئی کے درمیان اہم ملاقات ہوئیاس موقع پر صوبے میں آٹے کی قلت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبے کی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ!-->…
ایم کیو ایم کی درخواست مسترد، بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے
اسلام آباد: کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ایم کیو ایم کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسترد کردی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات!-->…
جنیوا کانفرنس: پاکستانی سیلاب متاثرین کیلیے 16.3 بلین ڈالر امداد کی اپیل
جنیوا: پچھلے برس شدید بارشوں کے باعث بدترین سیلاب کے باعث وطن عزیز کو بے پناہ نقصانات برداشت کرنے پڑے، اس سلسلے میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اہم ترین بین الاقوامی کانفرنس جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق!-->…
عمران خان پر حملے کے ملزم کا فون ریکارڈ مل گیا
لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ نجی ٹی وی کو موصول ہوگئی۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ فارنزک رپورٹ کے مطابق ملزم نوید کے فون سے 2 مختلف کمپنیوں کی سمز برآمد ہوئی ہیں، ملزم!-->…
آئی ایم ایف شرائط مکمل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کو بتادیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ گزشتہ روز آئی ایم ایف کی منیجنگ!-->…
لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی والدین کے حوالے
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے کراچی سے لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔لڑکی کی حوالگی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے شیلٹر ہوم کو بچی والدین کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے شوہر ظہیر احمد کی!-->…
کراچی: گلشن اقبال کے کوچنگ سینٹر میں فائرنگ، اسٹوڈنٹ جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13 ڈی کے ایک کوچنگ سینٹر میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے، جس میں ایک طالب علم کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کوچنگ سینٹر میں!-->…
تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی
لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ اگر پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی گئی تو پی ٹی آئی اراکین مستعفی ہوجائیں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے پی ٹی آئی نے!-->…