براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر نہیں ہوسکتی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کا کہنا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے اور کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر نہیں ہوسکتی۔کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق دہری الیکٹورل فہرستوں کے معاملے پر

وزیر آباد ڈرامہ خود کیا گیا، ملزم نوید کے وکیل کا دعویٰ

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر حملے کے الزام میں گرفتار ملزم نوید کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر آباد ڈرامہ لانگ مارچ میں جان ڈالنے کے لیے خود رچایا گیا۔ملزم نوید بشیر کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

آرمی چیف کا برادر ملکوں سعودیہ اور یواے ای کا سرکاری دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف 10 جنوری تک دورے پر ہیں، اس دوران وہ برادر ملکوں کی قیادتوں

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور، شیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی

عمران خان کی پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ

پنجاب حکومت بازاروں کی جلد بندش کا وفاقی حکم ماننے سے انکاری

لاہور: بازار جلد بند کرنے سے متعلق وفاق کا حکم ماننے سے پنجاب حکومت نے انکار کردیا اور کہا کہ یہ فیصلہ ہم خود اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد کریں گے۔نجی ٹی وی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پلان کے تحت بازار،

شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: توانائی بچت پروگرام کے تحت حکومت نے ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ سرکاری اداروں کے بجلی کے استعمال

استعفے قبول نہ کرنے کیلیے پی ٹی آئی ارکان نے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں، بلاول

اسلام آباد: وزیر خارجہ اور پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان نے استعفے قبول نہ کرنے کے لیے اسپیکر کے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وقت آتا ہے تو شاہ محمود

سی ای او کے الیکٹرک کا وہ حال کریں گے یاد رکھیں گے، سینیٹر سیف ابڑو

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے سربراہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے سی ای او کے الیکٹرک کا وہ حال کریں گے کہ وہ یاد رکھیں گے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں

متنازع ٹوئٹ کیس: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کی۔اعظم سواتی کے