براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی آئی اے کا حج 2023 کے لیے کرایوں کا اعلان
اسلام آباد: قومی ایئرلائن نے حج 2023 کے لیے فلائٹ آپریشن اور پرائیویٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرائیویٹ حج پر جانے والے عازمین کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے لے کر ایک ہزار 180 ڈالرز تک مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کرایہ!-->…
عمران خان کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں درخواست مقامی وکیل نے دائر کی، جس میں عمران خان کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں!-->…
تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی رہائی
رحیم یار خان: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔پولیس نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں حراست میں لیا تھا جنہیں ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان سے رہا کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے رہائی کے!-->!-->!-->…
پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات، صدر نے منظوری دے دی
اسلام آباد: پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات کا انعقاد ہوگا، اس حوالے سے صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی۔صدر مملکت کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کی تھیں۔صدر مملکت عارف علوی!-->…
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7 سال مکمل
بھارتی جاسوس کلبھوشن سدھیر یادیو، حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک چلارہا تھا۔ 3 مارچ 2016 کو پاکستانی ایجنسیوں نے چمن کے علاقے ماشخیل سے کلبھوشن یادیو کو گرفتار کیا تھا۔کلبھوشن یادیو بھارتی نیوی کا کمانڈر رینک کا!-->…
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے!-->…
شرح سود تاریخ کی بلند ترین سطح 20 فیصد پر جاپہنچی
کراچی: شرح سود قومی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی، بینک دولت پاکستان نے شرح سود میں اضافہ کرتے ہوئے 17 فیصد سے بڑھاکر 20 فیصد کردی۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ اس 3 فیصد اضافے!-->…
عدالت عظمیٰ کا پنجاب، کے پی انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب، خیبرپختون خوا (کے پی) انتخابات ازخود نوٹس کیس میں دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کا تحریری!-->…
پٹرول 5 اور مٹی کا تیل 15 روپے لیٹر سستا کردیا گیا
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، پٹرول 5، مٹی کا تیل 15 روپے سستا، ڈیزل کے نرخ برقرار۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی!-->…
پنجاب، کے پی الیکشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت مکمل ہوگئی، جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا، ہم تمام وکلا کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں!-->…