براؤزنگ پاکستان

پاکستان

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کیے گئے آپریشن میں 6 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔ضلع دتہ خیل کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے

پنجاب اسمبلی انتخابات 30 اپریل کو، شیڈول جاری

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے، ریٹرننگ افسر 11 مارچ کو پبلک نوٹس جاری کریں گے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کاغذات

مشکل وقت اور ڈیفالٹ کا خطرہ ختم، ملک ترقی کرے گا، آرمی چیف

اسلام آباد: گزشتہ روز چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے 10 سرکردہ کاروباری شخصیات نے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی سے باہر نکل آئے گا، ڈیفالٹ کا خطرہ

عمران 13 مارچ کو سیشن کورٹ میں پیش ہوں، عدالت عالیہ

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں عدالت عالیہ نے سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا، عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو حکم دیا کہ

عمران سے متعلق غلط بیانی اور کار سرکار میں مداخلت پر شبلی کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد: شبلی غلط بیانی اور کار سرکار میں مداخلت پر بڑی مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول کرانے کے لیے لاہور آنے والی اسلام آباد پولیس نے شبلی فراز سمیت ڈیڑھ سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

پاگل خان نے ملک کا خانہ خراب کردیا، آصف زرداری

وہاڑی: پی پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے۔آصف علی زرداری نے وہاڑی میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک بے وقوف کو وزیراعظم بنادیا

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔رانا ثناء اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی کے جج رانا زاہد اقبال خان نے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی ادارے کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، آئی ایم ایف نے پاکستان کی جانب سے کیے گئے پیشگی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹاف سطح معاہدے کے لیے گرین سگنل دے دیا، رواں ہفتے یہ معاہدہ طے پانے

بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا، 9 اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے کے باعث 9 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی کے بعد کوئٹہ واپس آرہے تھے، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی

توشہ خانہ کیس: درخواست خارج، عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست کو مسترد کردیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد کی سیشن عدالت سے جاری