براؤزنگ پاکستان

پاکستان

توشہ خانہ کیس: پی ٹی آئی سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود آج توشہ خانہ کیس میں پیش نہ ہونے پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج طلب کیا تھا، عمران خان کی

خاتون جج دھمکی کیس: عمران کی گرفتاری کیلیے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور: اسلام آباد پولیس کی ٹیم عمران خان کو گرفتار کرنے پھر لاہور پہنچ گئی۔ خیال رہے کہ خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں پی ٹی آئی سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی

عمران ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکانا چاہتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کو ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے، سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد اسی ایجنڈے کا حصہ ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ بزدل شخص

ظل شاہ کی ہلاکت حادثے سے ہوئی، واقعے کے ذمے دار گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مقتول کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے نوجوانوں نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ علی بلال کی موت حادثے کے باعث ہوئی۔پولیس ذرائع کے مطابق دو رکنی تفتیشی ٹیم نے علی بلال کو اسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے دونوں افراد

گوادر سے 11 کروڑ ڈالر مالیت کی منشیات پکڑی گئی

گوادر: کوسٹ گارڈز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گوادر سے 11 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق گوادر میں دران کے قریب دو مشکوک گاڑیوں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے گاڑیوں کی رفتار تیز کرتے ہوئے

آئی ایم ایف شرائط پر برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی سبسڈی ختم

اسلام آباد: آئی ایم ایف کڑی شرائط پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے برآمدی شعبے کے لیے بجلی 12 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔برآمدی شعبے اور کسانوں کے لیے بجلی

عدالت عالیہ بلوچستان سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل

کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔انصاف لائرز فورم کے رہنما اقبال شاہ ایڈووکیٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست جمع کرائی تھی، جس میں مؤقف اختیار کیا

ایف آئی اے نے شعیب شیخ کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایگزیکٹ کے سربراہ شعیب شیخ کراچی سے اسلام آباد پہنچے تو ایف آئی اے نے انہیں ایئرپورٹ سے تحویل میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق شعیب شیخ پر جج کو مبینہ رشوت

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی، عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، کوئٹہ کی عدالت کا گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم۔کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل

بلوچستان کے عوام کے عزم کو گمراہ عناصر متزلزل نہیں کرسکتے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سی پیک کا جائزہ لینے کے لیے گوادر کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ دورہ بلوچستان کے دوران آرمی چیف کو موجودہ سیکیورٹی صورت حال، فارمیشن کی آپریشنل