براؤزنگ پاکستان

پاکستان

فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

اسلام آباد: شیریں مزاری کے بعد فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔ فیاض چوہان نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر ملک کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں، اس پر میں بھی دکھی ہوا ہوں،…

بڑی وکٹ گرگئی، شیریں مزاری پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کش

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی صف اول کی خاتون رہنما شیریں مزاری نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سینئر سیاست دان شیریں مزاری نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اب میرے بچے، والدہ اور میری صحت ترجیح ہے، آج سے میں پی ٹی آئی یا کسی بھی…

ہنگو: گیس پلانٹ پر دہشت گرد حملہ، 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 شہید

ہنگو: دہشت گردوں نے نجی گیس کمپنی کے پلانٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید ہوگئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ہنگو کی تحصیل ٹل کے علاقے منجی خیل میں دہشت گرد نے نجی گیس کمپنی کے پلانٹ پر حملہ کیا، جس…

8 دہشت گردی مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں جج راجا جواد…

جناح ہاؤس پر حملہ پارٹی کے بہکاوے میں آکر کیا، نعمان شاہ

لاہور: جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اور ملزم اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کی شناخت ہوگئی۔ جناح ہاؤس پر حملے کے وقت ویڈیو بناتے ہوئے ملزم نعمان شاہ شرپسندوں کو آگ لگانے پراکساتا رہا اور پاک فوج کے خلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی۔…

عمران نے آڈیو لیکس تحقیقات کیلیے بنائے جوڈیشل کمیشن کو عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے وکیل بابر اعوان کے توسط سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں وزارت…

25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائے گا

اسلام آباد: 25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائے گا، اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 25 مئی کو یہ دن منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد شہداء کی لازوال…

عدالت عالیہ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی: پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دیتے…

عمران کی امریکی خاتون رکن کانگریس سے مدد مانگنے کی آڈیولیک

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ زوم میٹنگ سے متعلق ہوش رُبا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ عمران خان کے زُوم میٹنگ نے تمام راز فاش کردیے۔ پی ٹی آئی چیئرمین مبینہ آڈیو…

زمان پارک آپریشن کلین اپ، انتظامیہ اور پولیس نے کنٹرول سنبھال لیا

لاہور: پی ٹی آئی سربراہ کی رہائش گاہ والے علاقے زمان پارک میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے آپریشن کلین اپ کرکے مکمل طور پر کنٹرول حاصل کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ کی دونوں گلیوں کو بیریئرز اور کنٹینرز سے بند کیا گیا تھا…