براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ملکی معیشت کے استحکام کے لیے کوشاں ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک ملک میں اسلامک فنانس کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش کررہا ہے اور…

عدالت عظمیٰ کا حکم، آڈیو لیکس کمیشن نے کام روک دیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت عظمیٰ کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا۔ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

کراچی: سندھ کے سابق گورنر اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ آج شاید میری آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے، میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی…

علی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے بھی پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ علی زیدی نے ایک ویڈیو بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی کے…

کراچی میں وزیراعظم نے K4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی: کراچی کے لیے پانی کی فراہمی سے متعلق کے 4 منصوبے کا وزیراعظم شہباز شریف نے سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ایک روزہ دورے پر وزیراعظم شہباز شریف کراچی پہنچے جہاں انہوں نے کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری،…

عمران کی رپورٹس میں شراب، کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا، وزیر صحت

کراچی: سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی گئی۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمہوری حکومت میں ہر دستاویز پبلک دستاویز ہوتی ہے، گرفتاری کے بعد عمران…

فردوس عاشق اعوان کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں شرپسندوں کی کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہوں۔ انہوں نے…

9 مئی کے شرپسندوں کو ضرور سزا ملے گی، وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے شرپسندوں اور دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں، لہٰذا انہیں سزا ضرور ملے گی۔ پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کا وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ کیا، جہاں ڈی جی ریڈیو پاکستان نے انہیں 9…

عائشہ گلالئی کی (ق) لیگ میں شمولیت

لاہور: کافی عرصہ پہلے پاکستان تحریک انصاف سے راہ جدا کرلینے والی خاتون سیاست دان عائشہ گلالئی نے (ق) لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور چوہدری سرور کے ساتھ پریس کانفرنس میں…

یومِ تکریم پر شہدا کو قوم کا خراج عقیدت، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب

راولپنڈی/ اسلام آباد: ملک بھر میں آج یومِ تکریم شہداء پاکستان منایا جارہا ہے، جس میں قوم شہداء پاکستان کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ اس مناسبت سے مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی آرمی چیف جنرل عاصم منیر…