براؤزنگ پاکستان

پاکستان

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، 3 جوان شہید

راولپنڈی: ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے علاقے زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے پر پوسٹ پر موجود جوانوں نے بھرپور جوابی…

میئر کراچی کیلیے پی ٹی آئی کا حافظ نعیم کی حمایت کا اعلان

کراچی: میئر کراچی کے انتخاب میں پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میئر کراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی۔ تحریک انصاف…

نیب سے وزیراعظم شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بے گناہ قرار

لاہور: نیب نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں بے گناہ قرار دے دیا۔ قومی احتساب بیورو کی رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکے میں بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے، سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا نہ شہباز شریف نے…

عمران کی گھر کی تلاشی دینے کیلیے حکومت کے سامنے شرائط

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کرلیے جب کہ حکومتی کمیٹی کے پی ٹی آئی قیادت سے مذاکرات ختم ہوگئے، عمران خان نے گھر کی تلاشی دینے کے لیے حکومت کے سامنے شرائط پیش کردیں۔ کمشنر لاہور کی…

پی ٹی آئی رہنما جے پرکاش کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان، آبدیدہ ہوگئے

کراچی: پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما نے اس جماعت کو خیرباد کہہ دیا، جے پرکاش پارٹی سے مستعٰفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے روپڑے۔ پی ٹی آئی رہنما جے پرکاش نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ میں 2013 میں پی ٹی آئی میں شامل ہوا…

9 مئی کو پی ٹی آئی نے جو کیا اس کی سخت مخالفت کرتے ہیں، سعد رضوی

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ حافظ سعد رضوی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے جو کچھ 9 مئی کو کیا اس کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت سیاسی…

بلوچستان: ژوب میں امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر خودکُش حملہ

ژوب: بلوچستان کے علاقے ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکُش حملہ ہوا ہے اور حملہ آور مارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سراج الحق…

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل گرفتار

کراچی: پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق گورنر عمران اسماعیل کو پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے…

جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، اس سے ملک کی بدنامی ہوئی، عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جناح ہاؤس حملے کی…

میئر کراچی کیلیے پی پی نے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کے عہدے کے لیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حیدرآباد کے لیے پیپلزپارٹی کے رہنما کاشف شورو کو میئر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پیپلزپارٹی کی قیادت نے میئر کراچی کے…