براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بلوچستان: دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگوان میں پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے بڑا حملہ کیا، پوسٹ پر…
پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی گرفتار
لاہور: پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔
ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز…
حکومت کا آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: بجٹ کے فوراً بعد حکومت نے اگلے پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا۔
نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔
موجودہ پروگرام 30 جون کو…
پی ٹی آئی رہنما فاروق اعظم کا پارٹی اور سیاست کو خیرباد
بہاولپور: پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم ملک نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے فاروق اعظم نے اپنے بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا۔
انہوں…
امریکا: ڈاکٹر عافیہ کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات
ٹیکساس: امریکا میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں واقع کارسویل فیڈرل میڈیکل سینٹر میں قید…
ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں، پاکستان
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا…
آڈیو لیکس، انکوائری کمیشن کا بھی سپریم کورٹ بینچ پر اعتراض
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کے معاملے پر انکوائری کمیشن نے سیکریٹری کے ذریعے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔
جواب جمع کراتے ہوئے انکوائری کمیشن نے چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمہ سننے والے بینچ کے تین ججز پر اعتراض…
حکومت آڈیولیک کمیشن بینچ کے تینوں ارکان پر معترض
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عدالت عظمیٰ میں آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ کے 3 ارکان پر اعتراض کرتے ہوئے نیا بینچ بنانے کی استدعا کردی۔
مرکزی حکومت نے متفرق درخواست آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں کے مقدمے میں جمع…
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام کی تکمیل کیلیے درخواست
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے رابطہ کرکے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔
وزارت خزانہ کے آئی ایم ایف سے گزشتہ 4 ماہ…
اسلم خان کا پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
کراچی: پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔
پی ٹی آئی رہنما اسلم خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، ہم…