براؤزنگ پاکستان

پاکستان

توشہ خانہ کیس: عمران طلب، وکلاء کل دلائل دیں، ورنہ فیصلہ سنادیا جائے گا، عدالت

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ہوئی اور جج نے کل چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔ وکیل الیکشن کمیشن امجد پرویز نے دلائل دیے کہ…

یوم شہدائے پولیس

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی رہائی کے فوری بعد پھر گرفتار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے رہا کردیا، تاہم پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کیس کی سماعت ہوئی۔…

سربراہ پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست رد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس سے متعلق دائر 8 اپیلوں پر فیصلہ سنادیا ہے، جس میں توشہ خانہ…

نگراں وزیراعظم پر مشاورت: شاہد خاقان، حفیظ شیخ، بھوتانی اور فواد حسن امیدوار

اسلام آباد: نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کے حوالے سے حکومت اور اتحادی جماعتوں نے مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نگراں سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس  میں مولانا…

ملک کی ترقی، خوشحالی کیلیے مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپہ سالاروں سے ملنے کا مقصد ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا تھا۔ اسلام آباد میں سرینا چوک پر انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قوموں کی ترقی اور…

راجہ ریاض اور نور عالم سمیت 13 ارکان پی ٹی آئی سے فارغ

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نورعالم خان سمیت 13 ارکان قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔ پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق راجہ ریاض اور نور عالم خان کے…

پی ٹی آئی سربراہ کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی سربراہ کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کے خلاف چیئرمین پی…

بچوں کی موج مستیاں ختم، گرما تعطیلات کے بعد اسکولز کھل گئے

کراچی: بچوں کی موج مستی ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے، سیرسپاٹوں کے دن لد گئے اب ہوگی صرف پڑھائی۔ کراچی میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد نجی اور سرکاری اسکول کھل گئے۔ کراچی کے اسکولز میں آج سے تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ پہلے دن مختلف…

ہم پاکستان کی ترقی اور اسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی اوراسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے قرآن پاک کی آیات اور علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ تقریر کا آغاز کیا۔…