براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع
لاہور: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں لاہور کی عدالت نے 2 روز کی توسیع کردی۔
لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بدعنوانی کے کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں…
وزیرستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو سپاہی شہید
پشاور: خیبرپختونخوا میں دو واقعات میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔
شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا…
پی آئی اے کا مالی بحران: آج 58 پروازیں منسوخ، 4 طیارے گراؤنڈ
کراچی: قومی ایئرلائن کا آپریشن مزید محدود ہوگیا، پی آئی اے کی آج کی 58 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوگئیں، 11 دن میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 537 ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق منسوخ کی گئی شیڈولڈ پروازوں میں کراچی آنے جانے…
عام انتخابات کیلیے 28 جنوری 2024 کی تاریخ مقرر کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان میں اس وقت اکثر سیاسی حلقوں کی جانب سے عام انتخابات جلد کروانے کے مطالبات سامنے آرہے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024 بروز اتوار کی تاریخ متوقع ہے۔
نجی ٹی وی کے ذرائع کے…
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا، جس کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق…
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال
اسلام آباد: ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال کردیا۔
سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔…
غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا جائے گا
اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف یکم نومبر کے بعد کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، انہیں گرفتار کرکے جیلوں کے بجائے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا جائے گا۔
انہوں ںے اسلام آباد میں…
فلاحی خدمات کا اعتراف، ظفر عباس و دیگر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض
کراچی: انڈس یونیورسٹی کے اسپیشل کانووکیشن میں ظفر عباس، بشیر فاروقی اور دیگر فلاحی خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔
گورنر ہاؤس سندھ میں آج انڈس یونیورسٹی کی جانب سے اسپیشل کانووکیشن تقریب منعقد ہوئی،…
پی ٹی آئی دور میں ترقیاتی فنڈز پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنے کا انکشاف
اسلام آباد: سرکاری سوشل میڈیا ٹیموں کے ذریعے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بڑے پیمانے پر پروپیگنڈا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اس متعلق موصولہ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بجٹ میں اس پروجیکٹ کی لاگت 870 ملین…
پی ٹی آئی سربراہ نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر لیک کیس میں وکیل سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے ایک درخواست دائر…