براؤزنگ پاکستان
پاکستان
نواز اور فضل کے درمیان ملاقات، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر گفت و شنید ہوئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ…
سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد ہوگی
راولپنڈی: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو سائفر کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔
اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔…
9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا، بشریٰ کا چہرہ نکاح والے روز دیکھا، عمران خان
راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قسم اٹھاسکتا ہوں بشریٰ بی بی کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا۔
پی ٹی آئی کے بانی نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے نہ کوئی ملا…
قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار
پشاور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پولیس نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔
اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے سانحہ 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا اور 24 نومبر کو انہیں سیشن کورٹ مردان میں پیش کیا گیا تھا۔
پولیس کی جانب سے ان کے جسمانی…
پاکستانی اسکول نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی: پاکستانی اسکول نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے زاید سسٹین ایبلٹی ایوارڈ کو جیت کر تاریخ رقم کردی۔
زاید سسٹین ایبلٹی ایوارڈ دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر ہوئے، جس میں…
پاک فوج ملکی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے اور مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…
عمران پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے محروم، بیرسٹر گوہر نئے چیئرمین منتخب
پشاور: سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اجرا کردیا گیا۔
انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ سینٹر سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار…
چیف جسٹس نے دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں
اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استعمال کے لیے مختص کی گئی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔
رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔
خط کے متن کے مطابق چیف جسٹس کے علم…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا دوسرا نمبر
کراچی: شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آگیا۔
آلودہ شہروں میں لاہور کی جگہ کراچی نے لے لی جہاں جمعہ کی صبح شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ریکارڈ کیا…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا سید احمد شاہ کو وزیر مقرر کرنے کا اعلان
کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے احمد شاہ کو صوبائی وزیر مقرر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ کو سندھ میں وزیر مقرر کردیا ہے۔
احمد…