براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا، وزیر داخلہ
کراچی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا اور مریم نواز کی بہت ساری جائیدادیں نکل آئیں گی۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس پاناما ٹو بنے گا، مریم کی بہت ساری!-->…
کئی ممالک سے اپوزیشن کی فنڈنگ ہوئی، تعلقات کے باعث نام نہیں لے سکتا: وزیراعظم
وانا: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کی فنڈنگ کرتے رہے، لیکن تعلقات کی وجہ سے ان ممالک کے نام نہیں لے سکتا۔وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس اٹھانے پر!-->…
وزیرستان میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروس بحال!
وانا: وزیرستان میں فوری طور پر وزیراعظم عمران خان نے 3 جی اور 4 جی انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ کوشش ہے!-->…
پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج!
اسلام آباد: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیا۔احتجاجی مظاہرے سے پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان، مریم نواز اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا اور حکومت کو!-->…
نیب ریفرنس، نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق!
لاہور: نیب ریفرنس میں میر شکیل کے شریک ملزم نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں۔احتساب عدالت لاہور میں نجی میڈیا گروپ کے مالک میر شکیل کے خلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے میر شکیل پر فرد جرم عائد کرنے کے!-->…
حکومت کا ریڈزون میں پی ڈی ایم کو احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ!
اسلام آباد: پی ڈی ایم کو حکومت نے ریڈزون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، کسی کو پہلی دفعہ!-->…
فواد چوہدری، علی زیدی سمیت 154 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل!
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت اور خالد مقبول صدیقی سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق مالی گوشوارے جمع نہ کرانے کی پاداش میں الیکشن کمیشن نے 154 اراکین اسمبلی!-->…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن!-->…
پاکستان بھارت کے مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارتی صحافی کے انکشاف نے مودی سرکار اور بھارتی میڈیا کے ناپاک گٹھ جوڑ کو عیاں کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے!-->…
بھارتی چہرہ بے نقاب، پلوامہ ڈرامے سے متعلق سچ سامنے آگیا!
اسلام آباد: بھارت کا گھناؤنا چہرہ ایک دفعہ پھر بےنقاب اور پلوامہ حملے پر پاکستان کا موقف سچ ثابت ہوگیا۔ پلوامہ اور بالاکوٹ حملے کی سچائی سامنے آگئی۔پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہوگیا، پاکستان پلوامہ حملے کو سازش قرار دے چکا تھا، پلوامہ حملے کے!-->…