براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
یوم علیؓ: کورونا خدشے کے باعث ہر طرح کے جلوس پر پابندی
اسلام آبادٜ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر حکومت نے ہر طرح کے جلوس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی میں یوم علیؓ کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور…
گلگت بلتستان سوئٹزرلینڈ سے اچھا علاقہ، ہمیشہ اسے نظرانداز کیا گیا، وزیراعظم
گلگت بلتستان: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں، ماضی میں ٹکٹ دینے میں کئی غلطیاں ہوئیں۔
گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسد عمر کو جی بی پیکیج کے لیے…
این اے 249 ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا!
کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ 249 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دے دی جب کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل دوسرے نمبر پر رہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق حلقے کے تمام 276 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی…
سعودیہ میں پاکستانی سفارتخانے کی ہم وطنوں سے بدسلوکی، وزیراعظم کا بڑا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے اپنے ہم وطن محنت کشوں سے ناروا سلوک پر بیشتر عملے کو واپس بلارہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ…
کورونا وبا 150 زندگیاں نگل گئی، 5480 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وائرس پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 150 زندگیاں نگل گیا، جس کے بعد اس وبا سے مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 680 ہوگئی۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 13 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،…
ملک اُس وقت ترقی کرے گا جب نچلا طبقہ اوپر آئے گا، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چھوٹا سا طبقہ ملک کے وسائل پر قبضہ کرکے بیٹھا ہے، ہمارے حکمرانوں نے لندن میں وہاں جائیداد لی جہاں اُن کے وزیراعظم بھی نہیں لے سکتے۔
وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ…
کورونا وبا سے ریکارڈ 201 افراد جاں بحق، 5292 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کے باعث ایک روز کے دوران 201 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 530 ہوگئی۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 101 کورونا…
کورونا وبا 142 زندگیاں نگل گئی، مجموعی اموات 17 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا کے باعث 142 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4487 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 981 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس…
کورونا بحران، ملک کے 16 شہروں میں پاک فوج تعینات
راول پنڈی: پاکستان کے 16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی ہے، صبح 6 بجے سے ہر ضلع میں آرمی کے دستے سول اداروں کی مدد کے لیے پہنچ چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بحیثیت قوم…
پاکستان میں امسال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا، وزیراعظم
ملتان: وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان کا اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا اور بحرالکاہل کے 77ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا…