براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ملک میں کمزور اور طاقتور کیلیے ایک ہی قانون ہونا چاہیے، وزیراعظم
نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں طاقتور قانون کے نیچے نہیں آتا اور وہ پی ڈی ایم جیسا اتحاد بناتا ہے، شوگر مافیا کے خلاف کچھ کریں توہ وہ بھی کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے نوشہرہ میں جلوزئی…
کورونا وبا 147 زندگیاں نگل گئی، ساڑھے 5 ہزار نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا ایک دن میں 147 زندگیاں نگل گئی جب کہ ساڑھے 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 ہزار 301 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی…
حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹویٹر پر جاری اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ حکومتی وفد اور تحریک لبیک پاکستان کے رہنماؤں کے…
تعلقات توڑنے سے نقصان فرانس کو نہیں صرف ہمیں ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانس سے تعلقات توڑنے کا نقصان فرانس کو نہیں صرف ہمیں ہوگا۔ تمام مسلم ممالک کو اس بات پر اتفاق کرنا ہوگا کہ مغرب کو یہ متفقہ پیغام دیں کہ اگر کسی بھی ملک میں اس طرح کی گستاخی کی گئی تو ہم سب اس سے…
بدقسمتی سے مذہبی، سیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں مذہبی اور سیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا…
ہولوکاسٹ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پر پابندی لگائی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے خلاف کارروائی انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کی۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ وہ عوام کو یہ واضح کردیں، حکومت نے تحریک لبیک کےخلاف کارروائی انسداد دہشت گردی…
رانا ثناء کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا، وزیر اطلاعات
راولپنڈی: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے سرکاری افسران کو دھمکیاں دیں، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے بیان پر ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔
ڈی ایچ کیو راولپنڈی کے دورے کے موقع پر میڈیا…
مرکزی کابینہ میں ردو بدل، شوکت ترین وزیر خزانہ مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ماہر معاشیات شوکت ترین کو نیا وزیر خزانہ بنایا گیا ہے اور انہیں ریونیو کی ذمے داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے صوابدیدی…
کارکنان احتجاج ختم کرکے گھروں کو لوٹ جائیں: سعد رضوی کا شوریٰ کے نام پیغام
کراچی: تحریک لبیک پاکستان کے امیر، سعد رضوی نے کارکنان کو احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق حافظ سعد رضوی، ولد خادم حسین رضوی کا شوری ارکان کے نام تحریری پیغام سامنے آگیا، جس میں انھوں نے کہا ہے کہ میں شوری ارکان اور کارکنان…
کل عدالت عظمیٰ میں ٹی ایل پی کیخلاف ریفرنس دائر کریں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ میں کل تحریک لبیک پاکستان کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی، اس موقع پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پولیس…