براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ کابینہ 22 نکاتی ایجنڈے پرغور کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کونویڈیسیا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری متوقع ہے۔ کابینہ اضافی کسٹم ڈیوٹیز اور…

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5دہشتگردہلاک

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی نے دیگر اداروں کے ہمراہ کارروائی کی ہے۔ فائرنگ کے تبادلہ میں 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ اوربارود برآمد ہوا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں اسپتال منتقل…

گوادر منصوبے بلوچستان کو ترقی کی نئی راہ پر ڈالیں گے، وزیراعظم

گوادر: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گوادر سینٹرل ایشیا تک منسلک ہوگا، چین دنیا میں تیزی سے بہت آگے جا رہا ہے، اس کے تجربے سے ہم بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے…

وزیراعظم گوادر پہنچ گئے، اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

گوادر: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے۔ وزیراعظم مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اور دیگر میگا پروجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزراء اسد عمر، فواد…

بھارت کے خلاف شواہد ہر فورم پر پیش کریں گے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف شواہد ہر فورم پر پیش کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کے خلاف شواہد ہمارے پاس موجود ہیں اور یہ شواہد ہم ہر فورم پر پیش کریں گے۔…

ایم کیو ایم پاکستان کی سندھ حکومت کے خلاف ریلی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) سندھ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی، کراچی کے حقوق کے لیے پیپلز پارٹی کے خلاف ریلی نکالی۔ اس کے باعث ٹریفک کے حوالے سے صورت حال بھی بے قابو ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ایم کیو ایم متعدد بار کراچی…

وزیر اعلی سندھ اتوار کے روز امریکہ روانہ ہوں گے

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اتوار کے روز امریکہ روانہ ہوجائیں گے ذ رائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ ایک ہفتے کے نجی دورے پر امریکہ جائیں گے،جبکہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی ایک ہفتے کے دورے پر چین روانہ روانہ ہوں گی، وزیر اعلی…

سعید غنی نے خود ہی نیب کراچی پہنچنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نیب کا سیکشن 31-A مجھ پر نہیں بلکہ خود چیئرمین نیب پر لاگو ہوتا ہے کیونکہ وہ ایک ویڈیو پر بلیک میل ہوکر تمام اپوزیشن جماعتوں کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائیوں اور کیسز پر اثر انداز…

امریکی فورسز کے سازوسامان اور گولا بارود پر افغان طالبان کا قبضہ

کابل: افغانستان میں طالبان نے امریکی فورسز کے چھوڑے گئے ساز و سامان اور گولا بارود پر قبضہ کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طالبان نے امریکی افواج کی واپسی کے بعد چھوڑی گئی فورسز کی گاڑیوں اور بکتربند گاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔…

سندھ حکومت کی جانب سے متاثرین کو ساڑھے 6 ہزار پلاٹ دینے کا اعلان

کراچی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے گجر اور اورنگی نالوں کے کناروں سے تجاوزات کے خاتمے کے باعث بے گھر ہونے والے تمام 6500 خاندانوں کو 80 مربع گز کے پلاٹ…