براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
آرمی چیف نے عید پاک افغان سرحد پر منائی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کرم ضلع میں پاک افغان سرحد پر فوجیوں کے ساتھ عید منائی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجی جوانوں سے بات چیت کی اور انہیں عید کی مبارک باد دی اور جوانوں کے بلند…
عارف نظامی انتقال کر گئے
لاہور۔ ملک کے نام ور صحافی سابق نگران وزیر اور سی پی این ای کے صدر عارف نظامی 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عارف نظامی نے دی نیشن اور پاکستان ٹو ڈے میں ادارتی فرائض انجام دیئے ان کا شمار پاکستان کے سینئر مدیروں میں ہوتا تھا۔ ان کی عمر 72…
وزیراعظم کا اگلے ماہ سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: اگست سے سندھ میں وزیراعظم عمران خان نے سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے جلسے اندرون سندھ ہوں گے اور ان میں بڑی شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی!-->…
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے
ریاض: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔
سعودی عرب، یو اے ای سمیت خلیجی ملکوں میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مکہ مکرمہ، مسجد الحرام میں نماز عید الاضحیٰ ادا کرنے کے بعد…
دنیا بھر کی مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے، خطبۂ حج
مکہ مکرمہ: شیخ بندر بلیلہ عبدالعزیز نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کی تمام مشکلات اللہ تعالیٰ کی طرف سے امتحان ہے، اللہ کے حکم سے ہی مشکلات آتی ہیں لیکن ایسی کوئی مشکل نہیں جس کا حل نہ ہو۔سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی!-->…
بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، دفترخارجہ
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے خلاف ایف اے ٹی ایف معاملہ سیاسی بنانے کا اعتراف کیا، بیان نےایف اےٹی ایف میں پاکستان مخالف منفی کردار پر…
ڈیرہ غازی خان میں ہولناک حادثہ، 28 افراد جاں بحق،30 زخمی
ڈیرہ غازی خان میں ہولناک ٹریفک حادثے میں 28 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ تونسہ روڈ پر بس اور ٹریلر میں تصادم سے پیش آیا۔ بس سیالکوٹ سے راجن پور جا رہی تھی۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی…
سابق وزیر اعلی ممتاز بھٹو انتقال کر گئے
کراچی سابق وزیر اعلی سابق وفاق وزیر اور سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کے چچا زاد بھائی ممتاز علی بھٹو 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ممتاز بھٹو کافی عرصے سے علیل تھے۔ وہ سندھ نیشنل فرنٹ کے بانی چیئرمین تھے البتہ 2018 کے انتخابات سے قبل…
سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف نیا اتحاد بنانے پر اتفاق
کراچی۔ سندھ میں اہم سیاسی پیش رفت ہوئی ہے پیپلز پارٹی کے خلاف ایک نیا سیاسی اتحاد بنانے پر اتفاق ہوا ہے اہم سیاسی۔ مذہبی۔ اور قوم پرست رہنمائوں کی ایک بیٹھک لاڑکانہ میں جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو کی میزبانی میں ہوئی…
ناصر حسین شاہ کی پیر پگارا سے تعزیت
صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین نے جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کی رہائش گاہ پہنچ کر
پیر پگارا ، پیر صدر الدین شاہ راشدی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اس موقعہ پر پیر پگارا کے فرزند پیر راشد شاہ بھی…