براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
آئی جی سندھ نے اغوا کی ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی، شہزاد اکبر
اسلام آباد: شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران شہزاد اکبر نے کہا کہ ملک و قوم کی بدنامی کے لیے!-->…
بلوچستان، دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی
کوئٹہ: بلوچستان میں انٹیلی جنس ایجنسیز نے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹیلی جنس اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے قمر دین کاریز میں فورسز نے آپریشن کیا جس میں دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔فورسز نے آپریشن کے!-->…
پاکستان کا برطانیہ سے نواز کی واپسی کا مطالبہ!
اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔اس ضمن میں برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو!-->…
گلشن اقبال کراچی میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق
کراچی: گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال ابوالاصفہانی روڈ کے قریب بینک میں دھماکے سے 4 منزلہ عمارت کی پہلی اور دوسری منزل منہدم ہو گئی۔پولیس نے!-->…
وزیراعظم کی وزرا کو مہنگائی کا خاتمہ مشن بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو مہنگائی کے خاتمے کو ہی اپنا مشن بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہنگائی پر کھل کر بحث کی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزراء کی اکثریت نے اشیائے!-->…
مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی، قابو پانے پر بہتری آئے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، انتظامیہ!-->…
مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایک اور مقدمہ!
لاہور: مریم نواز اور کیپٹن صفدر سمیت ن لیگی رہنماؤں پر ٹریفک میں رکاوٹ اور پنجاب ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں ان پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں کرنے کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔گوجرانوالا میں اپوزیشن!-->…
مزار قائد ایکٹ کی خلاف ورزی، کیپٹن (ر) صفدر ضمانت پر رہا
کراچی: مزار قائد ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع شرقی نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی سے متعلق کیس کی سماعت کی اور ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ان کی ضمانت!-->…
کیپٹن (ر) صفدر کراچی سے گرفتار
کراچی: مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے الزام میں پولیس نے کیپٹن(ر)صفدرکو گرفتارکرلیا، ان کی گرفتاری نجی ہوٹل سےعمل میں لائی گئی، کیپٹن(ر)صفدر کو گرفتاری کے بعد عزیز بھٹی تھانے منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن(ر)صفدر کو مزار قائد ایکٹ!-->…
اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ رات اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کنونشن سے خطاب کیا تو اس موقع پر شرکا نے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگائے۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کے گوجرانوالا جلسے پر طنز کرتے ہوئے!-->…