براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

افغانستان میں بے یقینی صورتحال، ایئرپورٹ پر ہزاروں لوگوں کے ڈیرے

کابل: طالبان کے کابل فتح کرنے کے بعد افغانستان میں بے یقینی کی صورت حال نظر آتی ہے، ملک چھوڑنے کے لیے ہزاروں افغان شہریوں نے کابل ایئرپورٹ پر ڈیرے ڈال لیے۔ امریکی فوج اور مقامی سیکیورٹی حکام کی لوگوں کو روکنے کے لیے وقفے وقفے سے فائرنگ

سندھ، تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی:سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر برائے جامعات، بورڈز اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گی۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ…

ملک میں کورونا سے مزید65 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث مزید 65 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھرمیں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 848ہو گئی۔ نیشنل کماند اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری…

توقع ہے طالبان خواتین اورانسانی حقوق سے متعلق اپنے وعدے پورے کریں گے، آرمی چیف

ایبٹ آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ طالبان خواتین اور انسانی حقوق سے متعلق عالمی برادری سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے اور افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

سندھ میں تعلیمی ادارے اب 23 کے بجائے 30 اگست کو کھلیں گے

کراچی: سندھ میں تعلیمی ادارے اب 23 کے بجائے 30 اگست کو کھلیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے صوبے میں 23 اگست سے اسکولز کھلنے کی تاریخ میں توسیع کردی، جس کے بعد تمام تعلیمی ادارے 30 اگست کو کھولے جائیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ

پاکستان میں کورونا سے مزید70افراد جاں بحق

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث مزید 70 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھرمیں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 783 ہو گئی۔ نیشنل کماند اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری…

طالبان کا افغانستان میں امارت اسلامی قائم کرنے کا اعلان

کابل: کابل فتح کرنے کے چار دن بعد طالبان نے افغانستان میں اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا۔روسی نیوز چینل ’’آر ٹی‘‘ کی انگریزی ویب سائٹ کے مطابق، افغانستان میں اسلامی حکومت یعنی امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان، افغان طالبان کے

ملک بھر میں یوم عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں یوم عاشورہ 10 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ ہر بڑے اور چھوٹے شہر میں ماتمی جلوس نکالے جائیں گے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں سخت سیکیورٹی میں ماتمی جلوس نکالے جائیں گے جس میں عزاداران ماتم اور…

اشرف غنی یواے ای میں موجود،طالبان کی کرزئی سے ملاقات

کابل: طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ ملک کی سیاسی قیادت سے ملاقات کی ہے، دوسری طرف مفرور صدر اشرف غنی کی متحدہ عرب امارات میں اہل خانہ سمیت موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی کی

کینیڈا طالبان حکومت تسلیم کرنے سے انکاری، یورپی یونین مشروط آمادہ، برطانیہ کا بڑا اعلان

کابل: طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد عالمی برادری کی طرف سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے، کہیں طالبان سے تعلقات استوار کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں تو کہیں طالبان کو نہ ماننے کے ارادے ظاہر کیے جارہے ہیں۔اس حوالے سے اقوام متحدہ کے