براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ملک میں کورونا کا ساڑھے 3 ماہ بعد بڑا وار، وائرس 141 زندگیاں نگل گیا
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کا ساڑھے تین ماہ بعد بڑا وار، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس 141 زندگیاں نگل گیا۔ ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 220 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی…
افغانستان میں نئی تقرریاں: امن شریعت میں موجود سزاؤں سے ہی آسکتا ہے، طالبان
کابل: ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ امن شریعت کے قانون میں موجود سزاؤں سے ہی آسکتا ہے۔پاکستان کے ایک نجی ٹی وی سے خصوصی انٹرویو میں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ شیخ الحدیث ہیبت اللہ اخونزادہ زندہ ہیں، وہ طالبان کے امیر ہیں!-->…
کورونا وبا، این سی او سی کا ملک میں نئی پابندیوں کا اعلان
اسلام آباد: این سی او سی نے ملک میں کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ دی۔اسد عمر نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد اسکول!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 91 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 91 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 25ہزار94 ہوگئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے…
غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، افغان طالبان
کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی۔افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈیڈلائن نہیں بلکہ ان کے لیے!-->…
بعض دستانے پہنے ہاتھ نہیں چاہتے سی پیک آگے بڑھے: شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے، افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے!-->…
سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست سے مشروط کھولنے کی اجازت
کراچی: سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست کو مشروط طور پر کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ اُنہی تعلیمی اداروں کو تدریسی عمل جاری رکھنے کی اجازت ہوگی، جہاں کے تمام عملے کی ویکسی نیشن کی گئی ہوگی۔اس حوالے سے پریس کانفرنس میں وزیر تعلیم سندھ سردار!-->…
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے از خود نوٹس پر عمل درآمد سے روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سماعت کرنے والے دو رکنی بینچ کو صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت اور عمل درآمد سے روک دیا۔
قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی…
پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد25ہزار سے بڑھ گئی
اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 80 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 25 ہزار 3ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو…
افغانستان میں سیاسی تصفیے کیلیے امریکا نے پاک چین سے مدد مانگ لی
واشنگٹن: امریکا نے خواہش ظاہر کی ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان اور چین سے مدد مانگ!-->…