براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کرپٹ مافیا بڑا دشمن، حکومت کے آخری دو سال اہم ترین ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی مخالفت کررہے ہیں۔اسلام آباد میں پرفارمنس ایگریمنٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا، ضروری ہے ہم اپنی حکومت کے آخری دو!-->…
کراچی گاربیج دکھائی دیتا، حکمران طبقے کو کوئی پروا نہیں: چیف جسٹس
کراچی: پاکستان کے چیف جسٹس جناب گلزار احمد نے سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیم آن سندھ حکومت، پورا کراچی گند سے بھرا ہے، گٹر ابل رہے ہیں، تھوڑی سی بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجرنالہ متاثرین کیس کی!-->…
ملک میں کورونا وبا سے مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 47 افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 139 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…
وزیراعظم کا کرکٹ میں پاکستان مخالف سازشوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان آئی، سیریز یک طرفہ طور پر منسوخ کردی اور چلی گئی، دوسری جانب گزشتہ روز انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی سیریز کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دورہ!-->…
پاکستان کھیلوں، سیاحت اور کاروبار کیلیے محفوظ ملک ہے: آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ خطے میں فروغ امن کے لیے پُرعزم ہے اور ہر طرح کے کھیلوں، سیاحت اور کاروبار کے لیے محفوظ ملک ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں یونان کے!-->…
ملک میں قیام امن کیلئے عمران کی کوششیں قابل ستائش ہیں: افغانستان
کابل: ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کررہا۔افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا!-->…
پاکستان میں کورونا کیسز میں مزید کمی، شرح 4.10 فیصد پر آگئی
اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، ملک میں کورونا کیسزکی شرح کم ہو کر تقریبا 4 فی صد کے قریب رہ گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا
لندن/ لاہور: نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ رواں سال کے اوائل میں ہم نے اکتوبر میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان میں دو ٹی20 میچ کھیلنے!-->…
افغان طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی، میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں۔آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستانی سلامتی یقینی!-->…
اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں جتنی ان کی سیکیورٹی پر لگائی تھی: وزیر داخلہ
اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے ان کی سیکیورٹی پر لگائی تھی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ 19 اور 20 صفر کو شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر صوبوں!-->…