براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

محکمہ موسمیات نے آج پھر کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی

کراچی: شہر قائد کے باسی ایک مرتبہ پھر بارش کے لیے تیار ہو جائیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشن گوئی کردی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ نے کہا ہے کہ آج بروز جمعہ بھی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش کا امکان…

ماضی کے حکمرانوں نے ملکی نظام کو مضبوط نہیں ہونے دیا: وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بڑے بڑے مافیاز قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، مافیا کہتا ہے ہمیں این آر او دے دو۔ دنیا میں اشیا کی قیمتیں اتنی نہیں بڑھیں جتنی ایک سال میں بڑھی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ

سابق بھارتی جاسوس نے پاکستان میں را کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کردیا

بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا پاکستان میں نیٹ ورک اس کے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کردیا۔پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوسی نیٹ ورک سے اس مرتبہ خود ایک بھارتی ٹی وی چینل نے پردہ اُٹھادیا۔را کے سابق جاسوس ڈینیل نے پرو پنجاب ٹی

لندن مفرور نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین کیسے لگی؟

لاہور: علاج کے نام پر آٹھ ہفتوں کی ضمانت لے کر لندن جانے والے نواز شریف علاج تو کراتے نظر نہیں آئے، اس واقعے کو ڈیڑھ برس کا عرصہ ہوچکا ہے، تاہم لندن مفرور ن لیگ کے قائد نواز شریف کو لاہور میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین ضرور لگ چکی ہے۔این سی

مون سون کا نیااسپیل داخل ، چاروں صوبوں میں بارش کا امکان

کراچی:‌محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اوربلوچستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہوسکتی ہے۔سبی، کوہلو، بارکھان، ژوب، لورالائی،…

نیوزی لینڈ کو دھمکی آمیز جعلی پوسٹ بھارت سے جنریٹ ہوئیں: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے سے متعلق حقائق سامنے آگئے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز جعلی پوسٹ بھارت سے

کرپٹ مافیا بڑا دشمن، حکومت کے آخری دو سال اہم ترین ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی مخالفت کررہے ہیں۔اسلام آباد میں پرفارمنس ایگریمنٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا، ضروری ہے ہم اپنی حکومت کے آخری دو

کراچی گاربیج دکھائی دیتا، حکمران طبقے کو کوئی پروا نہیں: چیف جسٹس

کراچی: پاکستان کے چیف جسٹس جناب گلزار احمد نے سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیم آن سندھ حکومت، پورا کراچی گند سے بھرا ہے، گٹر ابل رہے ہیں، تھوڑی سی بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجرنالہ متاثرین کیس کی

ملک میں کورونا وبا سے مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 47 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 139 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…