براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
مخدوم شاہ محمود قریشی کی امیر بخش بھٹو سے تعزیت
کراچی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کراچی میں پی ٹی آئی رہنما امیر بخش بھٹو کی رہایش گاہ آمد
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے امیر بخش بھٹو سے ان کے والد سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعلی سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر…
افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے، وزیراعظم
واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں، افغان مہاجرین کے کیمپ ہیں، پاکستان پر…
کراچی: شام میں غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر پابندی
کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر اور کمشنر کراچی نوید شیخ کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں شام 6 بجے کے بعد شہریوں کے غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی لگائیں۔
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے آئی…
سعودی عرب کی خوش حالی پاکستان کی ترقی ہے: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی خوش حالی پاکستان کی ترقی ہے، دونوں ممالک نے ہر مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، مشکل حالات میں سعودیہ کی معاونت پر شکر گزار ہیں۔شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل!-->…
کورونا سے مزید 39 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 6.6 فیصد رہی
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 87 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے تازہ اعدادو شمار کے…
ارباب رحیم کو معاون خصوصی بنانے کا فیصلہ
کراچی سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم کو وزیر اعظم عمران خان کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق ارباب رحیم کو سندھ میں وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ…
درخواست پر افغان فوجیوں کو پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 اہلکاروں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ افغان فوجی چترال میں ارندو سیکٹر میں رات گئے پہنچے تھے، افغان نیشنل آرمی کے مقامی!-->…
آزاد کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا
اسلام آباد: گلگت بلتستان کے بعد آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھی پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 45 میں سے 42 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری…
مسئلہ کشمیر حل کرنے پر آمادگی تک بھارت سے بات نہیں ہوسکتی، مشیر قومی سلامتی
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ ہے، مسئلہ کشمیر حل کرنے پر آمادگی تک بھارت سے بات نہیں ہوسکتی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھارت کے صحافی کرن تھاپر کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔ مشیر!-->…
اندرون ملک فضائی سفر کیلیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار
اسلام آباد: اندرون ملک ہوائی سفر کے لیے این سی او سی نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازم ہے، لہٰذا پریشانی سے!-->…