براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

شہباز ماضی بھلا کر آئیں، سیاست میں دروازے بند نہیں ہوتے: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف اگر بات کرنا چاہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نے افغان بیٹی کے اغوا سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی ہے، افغان

کورونا سے مزید 40 مریض جان سے گئے، مثبت کیسز کی شرح 8.61 ہوگئی

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 40 مریض انتقال کر گئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 23 ہزار 462 ہوگئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار…

ڈبل سواری پر پابندی ختم، لاک ڈائون میں نرمی

کراچی: سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی، سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پچھلے 12/14 گھنٹوں میں بہت سارے بیانات اور خیالات سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے سنگین حالات کا پیغام دیا، گزارش کی کہ اس اہم

عمران خان اب سندھ میں بھی حکومت بنائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی کا مقصد نالہ لئی منصوبہ ہے، یہ منصوبہ بنے گا تو اردگرد

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن ،غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی

کراچی:سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ اورغیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد لگادی گئی . محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا…

سندھ میں مکمل لاک ڈائون کی اجازت نہیں فواد چوہدری

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سندھ میں مکمل طور پر لاک ڈائون کی اجازت قطعی طور پر نہیں دی جائے گی، مکمل لاک ڈائون کے حوالے سے وفاقی حکومت کی پالیسی واضح ہے، سپریم کورٹ بھی قرار دے چکی ہے کہ صوبے اس…

ارباب رحیم کی جلال محمود شاہ سے ملاقات

سابق وزیر اعلی سندھ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ سے ملاقات کی ملا قات میں خیریت دریافت کی گئی_اس موقعہ پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم نے کہاکہ سید…

لاک ڈاؤن کس نوع کا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ نے سب بتادیا!

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے گزشتہ برس کی طرح مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا، عوام سے کہوں گا جزوی لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے میں ساتھ دیں۔ بیکریز، دودھ، اشیاء ضروریہ کی دُکانیں 6 بجے تک کھلیں رہیں گی۔ پٹرول پمپس کھلے

سندھ بھر میں کل سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن

کراچی: صوبہ سندھ میں کل (ہفتے) سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ۔ 31 اگست کے بعد اُسے سیلری نہیں ملے گی جو ویکسی نیشن نہیں کرائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں تمام اداروں کے اہم

کورونا کے بڑھتےکیسز، NCOC کا سندھ حکومت کی مدد کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے تیزی بڑھتے ہوئے کیسز کنٹرول کرنے کے لیے سندھ حکومت کی مدد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرِ صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…