براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 558 ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…
منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، عوام کو ریلیف دینے کے لیے صوبائی اور ضلعی حکومتیں فیلڈ میں نظر آئیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کے اجلاس میں چینی!-->…
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئے گی، شیڈول جاری
لاہور: کرکٹ کے متوالوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ 24 سال بعد آسٹریلیا پاکستان کا دورہ کرے گا، اس کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ 1998 کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا پہلا دورہ!-->…
اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس
اسلام آباد: پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں جاری ہے، جس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کی صورت حال اور درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی جارہی ہے۔قومی اسمبلی ہال میں ہونے والے قومی سلامتی کی!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد کا انتقال، 449 نئے کیسز بھی رپورٹ
اسلام آباد:پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 449 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41709 ٹیسٹ…
پٹرول مہنگا ہونے سے اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے سے ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آگئی اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے سے ملک بھر کی!-->…
کراچی میں ڈیری مافیا کا دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان
کراچی: ڈیری مافیا نے 8 نومبر سے دودھ 10 روپے لیٹر اضافے کا اعلان کردیا۔
کراچی میں ڈیری مافیا نے 8 نومبر سے دودھ 10 روپے لیٹر اضافے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد دودھ کی قیمت 130 روپے سے بڑھ کر 140 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔
ڈیری اینڈ کیٹل…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےاورمہنگائی پرپی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔
ہائے مہنگائی: شہباز شریف کے بلاول ، فضل الرحمان سمیت کئی سیاستدانوں سے ٹیلی فونک رابطے
اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع…
دو خاندانوں کے باعث ملک بنگلادیش سے بھی پیچھے چلا گیا:وزیراعظم
اٹک: وزیراعظم عمران خان نے کورونا کو مہنگائی کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ تین ماہ میں تیل کی قیمتیں دگنی ہوگئیں، عوام کو مہنگائی سے بچانے کی پوری کوشش کررہے ہیں، پانچ سال بعد فیصلہ ہوگا، کیا ملک میں غربت کم ہوئی، حکومتی پالیسیوں!-->…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھربڑا اضافہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے رات گئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔
اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔…