براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
سری لنکن شہری کی میت وطن روانگی کیلئے ائیرپورٹ پہنچا دی گئی
لاہور: سری لنکاکے مقتول شہری پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا روانگی کے لیے ائیرپورٹ پہنچادی گئی۔
سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل کیے جانے والے نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت لے جانے کے لیے سری لنکن…
سیالکوٹ واقعہ، 13 مرکزی ملزمان سمیت 118 افراد گرفتار
لاہور: سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری منیجر کے قتل میں ملوث 13 مرکزی ملزمان سمیت 118 افراد گرفتار ہوچکے ہیں، سیلفی لینے، ویڈیو بنانے اور پتھر لاکر دینے والے ملزمان بھی قانون کے شکنجے میں آگئے۔ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے آئی جی!-->…
سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر موصول ہوگئے: مشیر خزانہ
اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے ٹویٹ میں کہا کہ سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کے طور پر دیے ہیں جو اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے ہیں۔
!-->!-->!-->…
سری لنکن منیجر کا قتل: تحقیقاتی رپورٹ وزیرِاعظم عمران خان کو پیش
پنجاب حکومت نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کی گئی…
سیالکوٹ واقعہ پاکستان کیلئے باعث شرمندگی ہے،تحقیقات نگرانی خود کررہاہوں،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کر رہا ہوں۔
سری لنکن شہری کا قتل افسوسناک، 50 افراد کو گرفتار کر لیا، ترجمان پنجاب حکومت
وزیراعظم عمران خان نے…
اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی سپریم کورٹ کے باہر سےگرفتار
نیب نے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔
نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔
آغا سراج درانی نے سندھ ہائیکورٹ سے…
پاکستان میں کورونا سے مزید 8 افراد جان کی بازی ہارگئے
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار753 ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…
کرپشن کے سپورٹرز سے رعایت نہ برتی جائے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بدعنوانوں کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا، انہوں نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں شامل حکومتی ارکان کو ہدایت کی کہ کرپشن کو سپورٹ کرنے والے کسی شخص سے رعایت نہ برتی جائے۔وزیراعظم عمران خان سے پی اے سی میں شامل!-->…
منی بجٹ لانے کی تیاری، مہنگائی کے نئے طوفان کا اندیشہ
اسلام آباد: منی بجٹ لانے کی تیاری کرلی گئی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئی ایم ایف کی شرط پر ٹیکسوں پر مشتمل منی بجٹ توثیق کے لیے لاء ڈویژن کو بھجوادیا۔لاء ڈویژن کی توثیق کے بعد کابینہ سے منظوری کے لیے بجٹ پیش کیا جائے گا۔ کابینہ سے منظوری کے!-->…
حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کررہی ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے، لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام کا اجلاس ہوا جس میں عمران…