براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
عدالتیں آزاد، کبھی کسی کے کہنے پر کوئی فیصلہ نہیں کیا: چیف جسٹس
لاہور: پاکستان کے چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد نے اداروں کے دباؤ میں کام کرنے کے تاثر کو مسترد کردیا۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں آزاد نہیں اور اداروں کے!-->…
پاک، چین اپنی آئندہ نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے۔چینی تجارتی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، شہباز گل، خالد منصور اور چین کے!-->…
حکومت سینیٹ میں بھی سرخرو، تین بلز منظور: اپوزیشن کا احتجاج
اسلام آباد: مرکزی حکومت کو سینیٹ میں سرخروئی حاصل ہوئی ہے اور وہ ایوان سے تین بلز منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے، جن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن بل، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کا بل اور قومی احتساب ترمیمی بل 2021 شامل ہیں۔چیئرمین سینیٹ صادق!-->…
بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات آج رات اختتام پذیر ہوں گی
ننکانہ صاحب: سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات پورے عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہیں، جو آج رات اختتام پذیر ہوں گی، اس موقع پر دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں نے آج نگر کیرتن کا جلوس نکالا۔بابا گورونانک کے!-->…
لاہور آلودہ ترین شہر، ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک سطح پر!
لاہور: بدترین ماحولیاتی آلودگی کے نتائج تسلسل کے ساتھ سامنے آرہے ہیں، اسی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے جس کے باعث ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے جارہ!-->…
کسی حکومت نے بھی کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی حکومت نے بھی بدقسمتی سے کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدن والوں کی مدد کرنا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے دورے کے موقع پر تقریب سے!-->…
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی رہا
لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد رضوی کو رہا کردیا گیا۔ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کچھ دیر بعد ٹی ایل پی مرکز چوک یتیم خانہ پہنچیں گے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق سعد رضوی کو پہلی بار اپریل 2021 میں ایک ماہ کے لیے!-->…
ای وی ایم کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں: سیکریٹری الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، ای وی ایم کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں۔چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی!-->…
سی این جی، پاور پلانٹس وغیرہ کو دو ماہ گیس نہ دینے کی تجویز
اسلام آباد: موسم سرما میں حسب روایت شہری گیس بحران کے لیے تیار ہوجائیں کہ حکومت نے سردیوں کے لیے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق پلان منظوری کی خاطر آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو، کمرشل!-->…
ملک بھر میں ڈینگی کا پھیلاؤ، پنجاب میں مزید 5 افراد جاں بحق
کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں ڈینگی کا پھیلاؤ تیزی کے ساتھ جاری ہے، پنجاب میں مہلک مرض نے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے، سیکڑوں نئے مریض بھی سامنے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں بھی 110 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے 5 افراد!-->…