براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح 1 فیصد سے کم رہ گئی، مزید 8 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے متعلق وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت

16 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو بحال کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے 16 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے کی استدعا مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں 16 ہزار برطرف سرکاری ملازمین کی بحالی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے برطرف ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے کی اور

بوسٹر ڈوز لگانے کی منظوری ،آج سے عوامی مقامات پر ویکسینیشن کا آغاز ہو گا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے 3 کیٹیگریزکے لیے بوسٹرڈوزمفت لگانے کی منظوری دے دی۔ بوسٹر ڈوزہیلتھ کیئروکرز، 50 سال سے زائد عمراور کم مدافعت والے افراد کولگائی جائے گی۔ این سی او سی کی جانب سے یکم دسمبر سے خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ بھی کیا…

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم اور بڑے فیصلے

اسلام آباد: مرکزی کابینہ کا اجلاس وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم کو کورونا کی نئی قسم اومیکرون، مہنگائی کی شرح، الیکٹرونک ووٹنگ مشین متعارف کرانے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار دینے کے حوالے سے بریفنگ دی

اگلے تین ماہ اہم، کوئی وزیر بیرون ملک نہ جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزرا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکم دیا کہ کوئی وزیر ملک سے

بیان حلفی اشاعت کیلئے نہیں دیا تھا، نہیں معلوم کیسے لیک ہوا، رانا شمیم

اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان دیا ہےکہ ان کا بیان حلفی سربمہر تھا جو انہوں نے اشاعت کے لیے نہیں دیا تھا اور انہیں نہیں معلوم یہ کیسے لیک ہوا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ…

پہلا ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی ہے۔ بنگلہ دیش کی طرف سے دیا گیا 202 رنز کا ہدف پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ آخری اننگز میں پاکستان کی طرف سے عبداللہ شفیق اور عابد علی کے درمیان ایک…

بجلی فی یونٹ 4 روپے 75 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

بجلی فی یونٹ 4 روپے 75 پیسے مہنگی ہوگی یا نہیں؟ نیپرا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرآج سماعت کرے گی. سنٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ کہ اکتوبر میں ڈیزل سے 25 روپے 22 پیسے فی…

کسی ملک پر کرپٹ لیڈر سے بڑا کوئی عذاب نہیں ہوسکتا: وزیراعظم

جہلم: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی ملک پر کرپٹ لیڈر سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں ہوسکتا، لیڈر کبھی ایسا نہیں کرتا کہ اپنے رشتہ داروں کو اہم عہدوں پر لے آئے، ملک میں میرٹ کا نظام ہونا چاہیے۔وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے