براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ڈالر کی اونچی پرواز، پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 224 روپے پر پہنچ گیا
کراچی: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔منگل!-->…
ن لیگ کا حکومتی آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قبل ازوقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست اور دیگر سیاسی معاملات پر غور کیا گیا۔نجی ٹی!-->…
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ہار: نواز، زرداری اور مولانا فضل کا رابطہ
اسلام آباد/ لاہور/ کراچی: پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد حکومت کے تین اتحادیوں کا آپس میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک!-->…
ڈالر کی اونچی اُڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان
کراچی: ڈالر کی اُڑان تھمنے میں نہیں آرہی اور یہ مستقل مہنگا ہوتا چلا جارہا ہے، پاکستانی روپیہ اپنی بے وقعتی کی انتہاؤں کو چھورہا ہے، اب ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 5 پیسے مہنگا ہو کر!-->…
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا
لاہور: پی ٹی آئی نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، پاکستان تحریک انصاف نے 15 نشستیں جیتیں، مسلم لیگ ن 4 کو سیٹیں ملیں جب کہ ایک نشست پر آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔الیکشن کمیشن کو آر ٹی ایس!-->…
ضمنی انتخابات: تخت پنجاب کی جنگ کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا
لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج (اتوار) ہوں گے، پی ٹی آئی بازی لے جائے گی یا مسلم لیگ ن، تخت پنجاب کے فاتح کا فیصلہ بھی آج ہوجائے گا۔تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پولنگ کا سامان!-->…
عوام کیلیے خوشخبری: ریلوے اور پی آئی اے کرایوں میں 10 فیصد کمی
اسلام آباد: وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے عوام کو ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی خوشخبری سنادی۔وزیر ہوا بازی اور ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پی آئی!-->…
کورونا کے وار میں اچانک تیزی، 10 مریض جاں بحق
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کورونا سے متاثرہ مزید 10 مریض جاں بحق ہوگئے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 10 افراد انتقال کرگئے جب!-->…
پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کیلیے کابینہ کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے ارکان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کی بالادستی قائم ہوگی۔وزیراعظم کی صدارت میں اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں پہنچے تو انہوں نے ایک ایک کرکے تمام وزراء سے!-->…
زیارت: فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد جہنم واصل، 1 جوان شہید
راولپنڈی: فورسز نے زیارت کے علاقے میں جاری ریکوری آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گرد جہنم واصل کردیے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ریکوری آپریشن جاری تھا کہ!-->…