براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی عدالت عظمیٰ طلب

لاہور: عدالت عظمیٰ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے آج 2 بجے طلب کرلیا۔پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس

حمزہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب، حلف بھی اُٹھالیا

لاہور: پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا آخری لمحات میں سرپرائز ‘ چوہدری شجاعت کو قائل کرنے میں کامیاب، سپریم کورٹ کے حکم پر منعقد وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے امیدوار حمزہ شہباز 179ووٹ لے کر دوبارہ

چوہدری شجاعت کا پرویز الٰہی کی حمایت سے انکار

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے تصدیق کی ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ میں ماموں کے پاس گیا تھا اور انہوں نے ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے سے

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس میں تاخیر

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے دوچار۔صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے لیے ایوان میں گھنٹیاں بجائی گئیں، جس کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ایم پی ایز ایوان میں پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویز

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ آج ہوگا

لاہور: پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا، اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جب کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا

سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب

روپے کی تاریخی بے توقیری، ڈالر پہلی بار 229 روپے سے متجاوز

کراچی: ڈالر کی قیمت کو لگی آگ بُجھنے میں کسی طور نہیں آرہی بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتی چلی جارہی ہے۔ تازہ خبر یہ ہے کہ ڈالر کے انٹربینک ریٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار 229 روپے سے تجاوز کرگئے۔وطن عزیز میں یومیہ بنیادوں پر معاشی

سندھ: بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی، اب پولنگ28 اگست کو ہوگی

کراچی: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملتوی کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 226 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: ایسا لگتا ہے کہ امریکی ڈالر نے نہ رُکنے کی قسم کھالی ہے، اسی لیے اس کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 226

اتحادی جماعتوں کا اجلاس، اسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا فیصلہ

لاہور: بالآخر اتحادیوں نے بھی حکومتی مدت پوری کرنے کے فیصلے پر مہر تصدیق ثبت کردی، پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا متفقہ