براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
تھرکول فیز ٹو کا افتتاح: 300 سال بجلی بنائی جاسکتی ہے، وزیراعظم
تھرپارکر: تھرکول توانائی منصوبے کے فیز 2 کا افتتاح کردیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تھرکول منصوبے سے ناصرف 300 سال کی بجلی بنائی جاسکتی ہے بلکہ سالانہ 7 ارب ڈالر تک زرمبادلہ بھی بچاسکتے ہیں۔تھرکول توانائی منصوبے کے فیز ٹو کی!-->…
وزیر داخلہ رانا ثناء کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا عدالتی حکم
راولپنڈی: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد کردی گئی جب کہ انہیں گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے متعلق کیس کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت میں ہوئی جس میں اینٹی!-->…
کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات، صدر نے منظوری دے دی
کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنما کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات، صدر مملکت عارف علوی نے کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری صدر مملکت نے آئین کے!-->…
وزیر داخلہ رانا ثناء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے اینٹی کرپشن عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف اینٹی کرپشن کی جانب سے انکوائری جاری ہے۔ انہیں پیش ہونے کا حکم دیا، تاہم وہ حاضر نہ ہوئے جس پر ان کے!-->…
ہارس ٹریڈنگ میں عمران کے ملوث ہونے کا انکشاف، نئی آڈیو لیک
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔لیک آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ آپ کو بڑی غلط فہمی ہوگئی ہے کہ جناب اب نمبر گیم پوری ہوگئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں، ایسا مت سوچیں کہ سب ختم!-->…
عمران خان فراڈیا، ریاست کے خلاف سازش کی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریاست پاکستان کے خلاف غداری کی سازش کی، سائفر کے معاملے میں قوم اور ملک کے ساتھ بدترین بددیانتی کی گئی، کبھی کسی نے وطن کا وقار اس طرح مجروح نہیں کیا، آڈیو لیک کرنے میں حکومت کا!-->…
رکن رہ کر باہر رہنا پارلیمنٹ کی توہین ہے، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کے وکیل سے کہا کہ ہم آپ کو 5 دن دے دیتے ہیں، اس میں مطمئن کریں آپ پارلیمنٹ واپس جانا چاہتے ہیں، پٹیشنرز بیان!-->…
مسلح افواج سیاست سے دُور ہی رہنا چاہتی ہیں، آرمی چیف
واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج خود کو سیاست سے دُور کرچکیں اور دُور ہی رہنا چاہتی ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ظہرانے سے خطاب میں اپنی مدت پوری ہونے پر!-->…
آڈیو لیکس معاملے پر 12 رکنی کمیٹی تشکیل، آئی ایس آئی سربراہ بھی شامل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر وزیر داخلہ کی سربراہی میں 12 رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی، جس میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شامل ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے منظوری کے بعد جاری!-->…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست مسترد
اسلام آباد: حکومت سندھ کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسترد کردی۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنا صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمے داری!-->…