براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش کریں گے، بلاول
کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈی مارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی!-->…
ایٹمی پروگرام سے متعلق بائیڈن کا بیان بے بنیاد ہے، وزیر توانائی
اسلام آباد: پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے متنازع بیان پر وزیر توانائی خرم دستگیر کا ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔خرم دستگیر نے گوجرانوالا میں میڈیا!-->…
پاکستان خطرناک ترین ملک، اس کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، امریکی صدر
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس سے متعلق ہرزہ سرائی کی ہے، صدر جو بائیڈن نے ایک پروگرام میں کی گئی اپنی تقریر میں پاکستان کا حوالہ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے!-->…
بجلی کی پیداوار اور ٹرانسمیشن کا نظام بحال کردیا گیا
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: آخرکار گزشتہ روز ہونے والے بریک ڈاؤن کے بعد ملک میں بجلی کی جنریشن اور ٹرانسمیشن کا نظام بحال کردیا گیا۔پاور ڈویژن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کراچی کو نیشنل گرڈ سے دی جانے والی بجلی بھی مکمل بحال کردی گئی اور!-->…
ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون، کراچی سمیت پورا سندھ متاثر
کراچی/ اسلام آباد: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ میں خرابی سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے جب کہ سندھ میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے!-->…
وزیراعظم شہباز اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری
لاہور: منی لانڈرنگ کیس سے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو بری کردیا گیا۔اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا فیصلہ سنایا۔11 اکتوبر کو اسپیشل سینٹرل کورٹ نے!-->…
عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج کیا ہے، جس کے بعد سابق وزیراعظم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع!-->…
ممنوعہ فنڈنگ پر عمران خان کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے درج کیا گیا۔ایف آئی آر میں ابراج گروپ کے اکاؤنٹ سے 21 لاکھ ڈالر کی رقم کی منتقلی کا!-->…
ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار سمیت پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل!-->…
پی ٹی آئی نے زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرایا گیا ہے، جس میں سابق صدر کی نااہلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی!-->…