براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
رواں ماہ پاکستان کے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان
اسلام آباد: ملک و قوم کے لیے بڑی خوشخبری، ایف اے ٹی ایف کے معیارات پر عمل درآمد کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان شامل ہوگیا، اب وطن عزیز کا گرے لسٹ سے نکلنے کا مضبوط امکان پیدا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 17 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک ایف اے ٹی!-->…
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو مستقل استثنیٰ مل گیا
لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔منی لانڈرنگ ریفرنس پر لاہورکی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے سماعت کی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی کیس میں مستقل حاضری،!-->…
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس ختم
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کردیا۔عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ڈھائی بجے مقرر تھی، تاہم عمران خان کچھ منٹ کی!-->…
ن لیگی رہنما مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور
لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرلی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت!-->…
توہین عدالت کیس: عمران خان کا بیان حلفی جمع، معافی مانگنے پر تیار
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان کے مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا، جس میں عمران خان نے عدالت کو آئندہ ایسے بیانات نہ دینے کی یقین دہانی کرادی اور کہا کہ عدالت سمجھے!-->…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے سے زائد کمی، ایل پی جی بھی سستی
اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی!-->…
کسی کے منہ سے امریکا کا نام نہیں سننا چاہتا، عمران کی ایک اور آڈیو لیک
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ دھمکیوں سے متعلق امریکی سائفر کے حوالے سے ایک اور آڈیو سامنے آگئی ہے۔سماجی ذرائع ابلاغ پر وائرل ویڈیو میں واضح سنا جاسکتا ہے کہ عمران خان پارٹی رہنماؤں کے ساتھ امریکی سائفر سے متعلق گفتگو!-->…
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اسلام آباد: اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارہ کہو مری روڈ پر گھنٹوں ٹریفک!-->…
عمران معافی مانگنے خاتون جج کی عدالت پہنچ گئے، ملاقات نہ ہوسکی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان خاتون جج زیبا چوہدری سے معذرت کرنے کے لیے عدالت پہنچے، تاہم ان کی عدم موجودگی کے باعث واپس روانہ ہوگئے۔عمران خان اپنے وکیل کے ہمراہ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کی عدالت پہنچے!-->…
ایون فیلڈ ریفرنس: 7 سال کی سزا کالعدم، مریم نواز بری
اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بری کردیا۔مریم نواز کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل!-->…