براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ارشد قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، لانگ مارچ میں جنازے نظر آرہے ہیں، واوڈا
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی موت قتل ہے، جس کی سازش پاکستان میں ہوئی ہے،لانگ مارچ میں خون ہی خون، جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں، امپورٹڈ شخصیات اور کئی لاشیں مارچ کی آڑ میں آنے والے دنوں میں گرنے والی!-->…
عمران تاریخ کا سب سے بڑا چور، لانگ مارچ مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلیے ہے، نواز
لندن: پاکستان کے سب سے زیادہ تین بار وزیراعظم رہنے والے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کے!-->…
عدالت عظمیٰ کا توہین عدالت کیس میں عمران سے جواب طلب
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ عمران خان کی ڈی چوک کال توہین عدالت ہے، 26 مئی کو!-->…
ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے، تحقیقات اس بات کی بھی ہونی چاہیے کہ ارشد شریف کو جانا کیوں پڑا۔ڈی جی آئی ایس پی آر!-->…
ارشد شریف قتل، وزیراعظم کا تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں کام کرے گا۔ عدالتی!-->…
ارشد شریف قتل، تحقیقات کیلبے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا رد
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کی درخواست پر!-->…
عمران کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل علی!-->…
ارشد شریف غلط فہمی پر پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے، کینین پولیس
نیروبی: پاکستانی صحافی ارشد شریف کو کینیا پولیس کی جانب سے غلط فہمی کی بنیاد پر فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل کرنے کی تصدیق کردی گئی۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے نیروبی کے قریب سر میں گولی مار کر اس وقت قتل کیا جب!-->…
صحافی ارشد شریف کینیا میں فائرنگ سے جاں بحق
کینیا: کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔خاندانی ذرائع اور!-->…
عمران سرٹیفائیڈ چور اور خائن، اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے، عمران خان کی نااہلی کوئی خوشی کا وقت نہیں بلکہ مقام عبرت ہے، اسلام آباد میں کسی سرٹیفائیڈ چور کو داخل نہیں ہونے دیں گے۔وزیراعظم میاں شہباز!-->…