براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی!-->…
پاکستان کیلیے بڑی خبر،فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا
اسلام آباد: پاکستان اور اُس کے عوام کے لیے بڑی خبر، ایف اے ٹی ایف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) نے وطن عزیز کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ پچھلی حکومتوں نے بھی کوششیں جاری رکھیں، تاہم موجودہ اتحادی حکومت اس مقصد میں کامیابی دلانے میں سرخرو رہی۔
!-->!-->!-->…
توشہ خانہ کیس، سابق وزیراعظم عمران خان نااہل قرار
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا کہ!-->…
عمران خان کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے!-->…
اداروں کو ریاست کو درپیش خطرے سے فوری نمٹنا چاہیے، وزیر دفاع
اسلام آباد: خواجہ آصف نے بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں سلامتی کے معاملات کا فوری اور مستقل حل نکالنے کا مطالبہ کردیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوات میں گیارہ بارہ سال کے وقفے کے بعد پھر وہی!-->…
فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت میں ان کی ایک اور غلط بیانی کا پردہ فاش ہوگیا۔عدالت عظمیٰ میں تاحیات نااہلی کے خلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ وکیل فیصل واوڈا نے کہا کہ ریٹرننگ افسر نے!-->…
ملکی اسٹرٹیجک اثاثوں کے سیکیورٹی انتظامات بھرپور ہیں، کور کمانڈرز
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایٹمی کمانڈ اور کنٹرول اسٹرکچر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر!-->…
شاہ زیب قتل کیس، مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر عدالت عظمیٰ سے بری
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کردیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل میں کہا کہ فریقین کا پہلے ہی راضی نامہ!-->…
عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہوگئی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی تھی، جس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل راجہ!-->…
رانا ثناء اللہ کو بلاوجہ اشتہاری بنادیا، عدالت عالیہ
لاہور: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ رانا ثناء اللہ کو بلاوجہ اشتہاری بنادیا۔لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ میں اینٹی کرپشن انکوائری کے خلاف وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری اور ایف!-->…