براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
برطانیہ کا بھارتیوں کے لیے ویزا اسکیم کا اعلان
لندن: نریندر مودی سے ملاقات کے بعد برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے بھارتیوں کے لیے مخصوص ویزا اسکیم متعارف کروادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کی متعارف کردہ اسکیم کے تحت ہر سال 3 ہزار بھارتیوں کے لیے برطانیہ میں ملازمت!-->…
آسام: بھارتی فوج حملہ ہونے پر آپریشن ادھورا چھوڑ کر رفوچکر
نئی دہلی: بھارتی فوج خود پر حملہ ہونے پر ملٹری آپریشن ادھورا چھوڑ کر رفوچکر ہوگئی۔ ریاست آسام میں علیحدگی پسند عسکری جماعت ’’الفا‘‘ کے جنگجوؤں نے انڈین آرمی کے قافلے پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں بھارتی فوج جان بچانے کے لیے ملٹری!-->…
ترکی: استنبول میں دھماکے کے نتیجے میں 6 اموات، 53 زخمی
استنبول: استنبول میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین االاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکا ترکیہ (ترکی) کے شہر استنبول کے تقسیم اسکوائر کی استقلال اسٹریٹ میں ہوا، دھماکا مبینہ طورپر خودکُش تھا۔دھماکے کی جگہ!-->…
عمران خان کا انٹرویو کرنے والی جرمن اینکر کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں
برلن: جرمن ٹی وی کی اینکر میلیسا چان جنہوں نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے انٹرویو میں سخت سوال کیے، کو قتل اور زیادتی کی دھمکیاں ملنے لگیں۔اس ضمن میں مطلع کرتے ہوئے جرمن ٹی وی اینکر میلیسا چان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ انہیں پہلے سوشل!-->…
راجیو گاندھی قتل کیس، 6 مجرموں کی 31 سال بعد رہائی
نئی دہلی: بھارت کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم اور اندرا گاندھی کے صاحبزادے راجیو گاندھی کے قتل کے مقدمے میں مزید 6 مجرموں جن میں خاتون نالینی بھی شامل ہے، کی 31 سال قید بھگتنے کے بعد رہائی کا حکم دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں!-->…
مالدیپ: عمارت میں آتشزدگی، 8 بھارتیوں سمیت 11 افراد ہلاک
مالے: مالدیپ کے دارالحکومت مالے کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ رونما ہوا، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق آگ ایک رہائشی عمارت میں لگی، جس کی بالائی منزل سے 11 افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں!-->…
آج مصر میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس شروع ہوگی
شرم الشیخ: آج سے مصر کے شہر شرم الشیخ میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس شروع ہوگی۔پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ناروے کے وزیراعظم گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے جب کہ کانفرنس کی میزبانی سعودی ولی عہد اور وزیراعظم!-->…
اسرائیلی درندہ صفت فوج کی دہشت گردی کے باعث 4 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: درندہ صفت اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔اسرائیلی!-->…
یو اے ای کی پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے اقدامات کی سخت مذمت
دبئی: یو اے ای نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور تشدد کے خلاف پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے حکام نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کے مجرمانہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہیں۔دوسری جانب قطری وزارت!-->…
فلسطین کا نیتن یاہو کی متوقع کامیابی پر تشویش کا اظہار
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو اور دائیں بازو اتحاد کی متوقع کامیابی پر فلسطینی حکام نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔فلسطینی تنظیم حماس نے سابق وزیراعظم نیتن یاہو اور دائیں بازو اتحاد کی متوقع کامیابی پر کشیدگی!-->…