براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

پاکستانی نژاد برطانوی شیف زہرہ خان فوربز کے پر اثر نوجوانوں کی فہرست میں شامل

اکستانی نژاد برطانوی شیف زہرہ خان کو اپنا کاروبار شروع کرنے والے دنیا کے سب سے زیادہ پُر اثر نوجوانوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ امریکی جریدے فوربز کی جانب سے زہرہ خان کو ریٹیل اور ای کامرس کیٹیگری میں 30 سال سے کم عمر ان 30 پُر اثر…

سعودی نوجوان کو پالتو شیر نے ہلاک کردیا

سعودی عرب کے دارالحکومت دردناک واقعہ پیش آیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو ہلاک کردیا۔ میڈیا کے مطابق ریاض میں سعودی نوجوان اپنے پالتو شیر کو اس کی پیداائش کے چند ہفتے بعد سے تربیت کررہا تھا۔ گزستہ…

تائیوان کے شہری نے 37 روز میں 4 شادیاں کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا

دنیا بھر میں انوکھے تجربات کرنے والے افراد کی کمی نہیں۔۔ لیکن تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایسا کام کیا، جس سے دنیا حیرت میں پڑ گئی ہے۔ تائیوان سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے تنخواہ کے ساتھ چھٹیاں حاصل کرنے کے لیے 37 دن میں 4 شادیاں…

امریکا روس پر نئی پابندیاں عائد کرے گا؟

واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں متوقع ہیں، جس کا اعلان آج کیا جاسکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والے سائبر حملوں اور الیکشن میں مداخلت پر امریکی حکومت کی جانب سے روس پر مزید نئی…

سعودی عرب نے خلیجی ممالک کیلئے عمرہ پروگرام کی نئی شرائط جاری کردیں

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ممالک سے آنے والے معتمرین کے لیے عمرہ پروگرام کی مزید شرائط جاری کردیں۔ سعودی نائب وزیربرائے حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک سے آنے والے معتمرین کو کووڈ 19 سے بچاوٗ کی ویکسین…

کورونا وائرس،دنیا میں 29 لاکھ 58 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ72لاکھ 52ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ4لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔ اور 29 لاکھ 58 ہزار 629 افراد ہلاک ہو چکے

امریکا میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد افراد زخمی

واشنگٹن: امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان کی  ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ ملک کے متعدد علاقوں میں شاید احتجاج جاری ہے۔ پولیس سے جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔  امریکی صدر جو بائیڈن نے مظاہرین سے تحمل سے…

سعودی شہزادے بندر بن فیصل بن سعود انتقال کرگئے

ریاض: سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادے انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شہزادے بندر بن فیصل آل سعود انتقال کرگئےہیں۔ سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندربن فیصل بن سعود بن عبدالرحمٰن  آل سعود اتوار کو انتقال کرگئے۔…

ایران کی جوہری تنصیب پر اسرائیل کا سائبر حملہ

تہران: ایران کی جوہری تنصیب کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے سائبر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ یہ ایک سائبر حملہ تھا جو موساد نے کیا ہے جس کے نتیجے میں تنصیب کو ٹھیک ٹھاک نقصان پہنچا ہے۔ اس حملے کے بعد نطنز میں بجلی…

علی بابا گروپ پر چین کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

بیجنگ: آن لائن ای کامرس کمپنی علی بابا گروپ پر چین کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین میں ریگولیٹرز نے علی بابا گروپ پر 18 ارب یوآن (2.75 ارب امریکی ڈالرز) کا جرمانہ عائد کیا ہے، جو اس کی مارکیٹ…