کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ 40 لاکھ 74 ہزار 508 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 96 ہزار سے زائد ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا پہلا ملک امریکہ دوسرا بھارت اور تیسرا برازیل ہے جبکہ چوتھا فرانس اور پانچواں ترکی اور پھر روس ہے۔امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 لاکھ 23 ہزار 838 تک پہنچ گئی ہے جبکہ
بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 9 لاکھ 87 ہزار سے زائد ہے
برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 92 لاکھ 9 ہزار سے زائد ہو گئ۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔