دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد

دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 96 ہزار سے زائد ہے۔اور 40 لاکھ 74 ہزار 508 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے پہلے پانچ کروڑ کیسز 356 دنوں میں رپورٹ ہوئے تھے جب کہ آخری پانچ کروڑ کیسز صرف اناسی روز میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔