براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

کورونا،متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 47 لاکھ 46 ہزار سے بڑھ گئی ،دنیا

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ81لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔ جبکہ عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 47 لاکھ 46 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ28لاکھ 34 ہزار سے زائد ہے۔

حماس کی دھمکی، اسرائیلیوں کا مسجدالاقصیٰ میں مارچ کا فیصلہ منسوخ

غزہ: اسرائیلیوں نے حماس کی جانب سے جنگ کی دھمکی کے بعد دوسری بار مسجد الاقصیٰ میں مارچ کا فیصلہ منسوخ کردیا، مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح سے فلسطینی خاندانوں کو بے دخل کیے جانے کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔ حماس قبلہ اول کے دفاع کے لیے…

دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 76 لاکھ سے زائد

عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 76 لاکھ سے زائد اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 43 لاکھ 76 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ29لاکھ 85 ہزار سے زائد ہے۔ جبکہ 37

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا مذموم واقعہ، پاکستانی خاندان قتل!

لندن اونٹاریو: کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں سفاک دہشت گرد نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے خاندان کے چار افراد کو انتہائی بے دردی سے ٹرک تلے کچل ڈالا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز کینیڈا کے…

سری لنکا میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 14 افراد ہلاک، کئی لاپتا!

کولمبو: بارشوں سے سری لنکا میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ سری لنکا ميں اس باعث تاحال 14 افراد ہلاک جب کہ کئی افراد لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ کئی روز سے مسلسل بارشوں سے سيلابی صورت حال ہے، جس کے باعث آبادياں…

کورونا وائرس، دنیا میں مزید 8 ہزار افراد ہلاک

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں مزید 8 ہزار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہیں۔دوسری جانب متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 40 لاکھ 52 ہزار سے تجاوز کر گئی

اعلیٰ کارکردگی پر سعودی عرب کے لیے دو عالمی اعزازات!

ریاض: صنعتی شعبے میں سعودی عرب روز افزوں ترقی کررہا ہے، اس کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے گئے ہیں۔ سعودی انڈسٹریل ڈیولپمنٹ فنڈ (ایس آئی ڈی ایف) نے کاروباری شعبے کو دور جدید کے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے پر دو اعلیٰ طلائی ایوارڈ جیت لیے۔ مشرق وسطیٰ…

بھارت میں کورونا سے ایک روز میں 3382 ہلاکتیں

نئی دہلی: کورونا وبا کے باعث پڑوسی ملک بھارت میں حالات اب بھی قابو میں نہیں آسکے ہیں۔ انڈیا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، مزید تین ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہوگئے، ایک ہی روز میں ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔…

دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 60 لاکھ سے زائد

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 33 لاکھ 28 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 60 لاکھ سے زائد ہیں۔دوسری جانب کورونا وائرس کے سبب 37 لاکھ 27

بنگلادیش، خواجہ سراؤں کو ملازمت دینے پر کمپنیوں کیلیے خصوصی مراعات

ڈھاکا: خواجہ سراؤں کو ملازمتیں دینے والی کمپنيوں کے ليے بنگلاديش ميں ٹيکسوں ميں خصوصی رعايت کا اعلان کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کے وزير خزانہ مصطفیٰ کمال نے 2021، 2022 کا بجٹ پيش کرتے ہوئے خواجہ سراؤں کے لیے مراعات کا اعلان کيا۔ اگر کسی کمپنی…