براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

مسیحا۔۔۔

وقاص بیگ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا، جہاں پہاڑوں کے دامن میں بسے ہوئے گھروں کی چھتیں مٹی سے بنی ہوئی تھیں اور سڑکیں کچی تھیں۔ اسی گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا جس کا نام احمد تھا۔ احمد بہت غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کے والد ایک مزدور

آسٹریلیا کیخلاف اہم کامیابی

عبدالعزیز بلوچ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ یہ فتح پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے لیے خوشی کا باعث ہے، کیونکہ

لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی صاحبزادی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان ٹیلی وژن کے نامور اور لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی صاحبزادی ارسلنہ محمد شاہ انتقال کرگئیں۔ارسلنہ محمد شاہ کے انتقال کی اطلاع ان کی بہن نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے دی، جس میں بتایا گیا کہ وہ 7 فروری 2026 کو

ایشین گیمز ریسلنگ فائنل: عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

کولمبو: پاکستان کی قابل فخر بیٹی نے قوم کا سر فخر بلند کردیا۔ ایشین گیمز ریسلنگ کے فائنل میں بھارتی حریف کو شکست دے کر عائشہ بلوچ نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ایشین گیمز کے ریسلنگ فائنل میں پاکستانی کھلاڑی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات

ایران اور روس کے درمیان 25 ارب ڈالر کا بڑا جوہری معاہدہ

تہران/ ماسکو: ایک طرف ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، دوسری جانب ایران اور روس نے جوہری توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے 25 ارب ڈالر مالیت کی مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کردیے ہیں، جسے دونوں ممالک کے

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے دکانداروں کی مشاورت اور مطالبے کے ساتھ اسکیم لائی جارہی ہے، ٹیکس دہندگان ٹیکس میں آسانی چاہتے

طوطے سے اسکاٹ لینڈ کے عوام پریشان، پہنچایا لاکھوں روپے کا نقصان

ایڈنبرگ: اسکاٹ لینڈ کے مضافاتی علاقے میں انوکھے واقعے نے مقامی رہائشیوں کو حیران اور پریشان کردیا ہے، جہاں آزادانہ گھومنے والے طوطے پر گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق اس طوطے کی سرگرمیوں کے باعث اب

ماں کی نصیحت

حسان احمد شدید سردی کی ایک رات تھی۔ شہر کی سڑکیں سنسان تھیں اور لوگ اپنے گرم کمروں میں سو چکے تھے۔ ایک نوجوان، حارث، اپنی گاڑی میں تیزی سے گھر جارہا تھا۔ وہ ایک کامیاب کاروباری شخص تھا، دولت کی کوئی کمی نہ تھی، مگر دل میں عجیب بے

کراچی غریب پرور شہر، چاہوں گا ہنزہ بھی اس جیسا بنے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر مرتضیٰ وہاب نے لیگی رہنما خرم دستگیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی غریب پرور شہر ہے اور میں چاہوں گا ہنزہ بھی کراچی جیسا بنے۔گلگت بلتستان الیکشن مہم کے دوران کراچی اور لاہور کی ترقی سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے رہنما

پنجگور: آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے