براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

نئی امریکی حماقت کا فوری سخت ردعمل دیا جائے گا، پاسداران انقلاب

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا کی جانب سے ایران پر فضائی حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان کردیا۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ بحری اور فضائی دستوں نے جزیرہ سرک

ہماری ساحلی تنصیبات پر امریکی حملے جنگ بندی کی خلاف ورزی ہیں، ایران

تہران: ایران کی حکومت نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی سرزمین پر حملہ کرکے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے جنوبی ساحلی پٹی پر متعدد مقامات پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امریکا پر

کیا ہماری مردوں کی ٹیم ورلڈکپ نہیں ہاری؟، ثناء میر کا ناقدین کو کرارا جواب

کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر قومی ویمن ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں پر برہم ہوگئیں۔ثناء میر نے سوال کیا کہ کیا ہماری مردوں کی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ نہیں ہاری، ان کی پرفارمنس اوپر نیچے نہیں ہوئیں؟ آج تک خاتون کرکٹر

مفت کی دعوت

حسان احمد گاؤں میں ایک شخصیت ایسی تھی جس کا اصل نام تو زبیر شہزاد تھا، لیکن پورا علاقہ اسے زبیر خالی جیب کے نام سے جانتا تھا۔ وجہ یہ نہیں تھی کہ وہ غریب تھا۔ وجہ یہ تھی کہ اس کی جیب میں کبھی پیسے نہیں ہوتے تھے… مگر زبان ایسی کہ سننے

کراچی میں پیر کو ہلکی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوسکتا ہے جب کہ محکمۂ موسمیات نے آئندہ دنوں کے لیے پیش گوئی بھی جاری کردی ہے۔محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر کو کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ شہر میں

فلسطینیوں کی نسل کشی پر مودی کی خاموشی غیر اخلاقی ہے، سونیا گاندھی

نئی دہلی: بھارتی کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کُشی پر بھارت کا خاموش رہنا کسی طور سے بھی ٹھیک نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سونیا گاندھی نے انڈین ایکسپریس میں ایک کالم میں کہا کہ فلسطین میں جاری نسل کشی کے اقدامات کے

مختصر لباس ترک کردیا، حجاب اختیار کرنے کی کوشش کررہی ہوں، سامعہ حجاب

اسلام آباد: سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اللہ کی رضا کی خاطر مختصر اور نمایاں لباس پہننا چھوڑ دیے ہیں، تاہم انہیں خدشہ ہے کہ سوشل میڈیا پر لوگ انہیں اس فیصلے پر بھی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکومتی فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت 299 روپے 50 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت بھی 311 روپے 47 پیسے فی لیٹر برقرار رکھنے

بچپن میں میٹھے مشروبات ادھیڑ عمری میں ہائی بلڈپریشر کی وجہ قرار

نیویارک: نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچپن میں پھلوں کے جوس، سافٹ ڈرنکس اور دیگر میٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال جوانی اور ادھیڑ عمری میں ہائی بلڈپریشر کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھا سکتا ہے۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے کی گئی اس تحقیق

بھیڑیوں کے حملے سے بھیڑوں کو بچانے کیلئے انوکھی ایجاد

ویانا: آسٹریا کے ایک موجد نے بھیڑیوں کے بڑھتے ہوئے حملوں سے نمٹنے کے لیے بھیڑوں کو پہنانے کے لیے ایک منفرد زرہ بکتر تیار کرلی۔ تاہم، اس ایجاد کو کسانوں اور عوام کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔جنوبی آسٹریا کے شہر وِیلاک سے تعلق رکھنے والے