براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

شہریوں کے لیے خوش خبری، جدید بسوں کی نئی کھیپ کی کراچی آمد

کراچی: شہریوں کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ جدید بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ چکی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی…

اسد قیصر سمیت پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات الیکشن ٹریبونلز نے منظور کرلیے۔ ہائی کورٹس کے الیکشن ٹریبونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں کی…

سڈنی میں بھی شکست، پاکستان آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش

سڈنی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اس…

کراچی میں گیس کی شدید قلت، گھریلو صارفین کو مشکلات

کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ہفتے کے آخری دنوں میں گیس فراہمی میں کمی آگئی۔ صارفین کے مطابق بلوچستان میں کھپت بڑھنے سے کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی قلت بڑھ گئی ہے اور بعض علاقوں میں گیس رات 11 سے قبل جب کہ بعض میں…

عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی: ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا نام اُنہوں نے جہاں آرا سعید رکھا ہے۔ اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے عروہ حسین اور فرحان سعید نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔…

ممتاز ادیب شمس الرحمان فاروقی کے انٹرویو پر مبنی کتاب کی اشاعت

کراچی: اردو دنیا کے ممتاز ادیب اور نقاد، شمس الرحمان فاروقی کے طویل انٹرویو پر مشتمل کتاب شایع ہوگئی۔ "ایک فکشن نگار کا سفر" نامی یہ کتاب ہندی کے معروف شاعر، ادیب، مفکر اُدین واجپائی سے ہونے والے مکالمے پر مشتمل ہے، جسے باصلاحیت قلم کار،…

ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی 1200 روپے سستا

کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سونے کی قیمت میں بھی فی تولہ 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ…

والدین کو بھیجا جانے والا خط 80 سال بعد بیٹی کو موصول

الینوائے: کیا 80 سال بعد بھی کوئی خط پتے پر پہنچ سکتا ہے، ایسا حقیقت میں ہوا ہے، 1943 میں امریکی جوڑے کو بھیجا گیا خط ڈاک خانے نے بالآخر 80 سال بعد خاندان کو پہنچادیا۔ امریکی ریاست الینوائے کے شہر ڈیکیلب کے رہائشی لوئس اور لیوینا جارج کو…

سڈنی ٹیسٹ: پاکستان کو مشکلات، دوسری اننگز میں 68 رنز پر 7 آئوٹ

سڈنی: سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ریت کی دیوار ثابت ہوئی، دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 68 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو کینگروز پر 81 رنز کی برتری حاصل ہے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے…

اسلام آباد میں فائرنگ سے رہنما سنی علماء کونسل مولانا مسعود جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سنی علماء کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا مسعود الرحمان عثمانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں نامعلوم موٹر سائیکل…