براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

منی لانڈرنگ کیس: اداکار حمزہ عباسی کی بہن کی عبوری ضمانت منسوخ

اسلام آباد: اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کے باعث قانونی مشکلات میں گھِر گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی ایک سیشن عدالت نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی ہے، جس کے بعد ان کے خلاف جاری

ذوالقرنین سکندر کے رجب بٹ پر ثبوتوں کے ساتھ سنگین الزامات

لاہور: معروف یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے، جہاں ذوالقرنین سکندر نے پہلی بار کھل کر ردعمل دیتے ہوئے رجب بٹ پر متعدد الزامات عائد کیے ہیں۔ذوالقرنین سکندر، جو عموماً تنازعات سے دور رہنے کے

پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا اور آخری پرواز 21 مئی کو اڑان بھرے گی۔عازمینِ حج پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے اپنی پرواز کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں جب کہ حج

کراچی میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جب کہ بارش کے دوران تند و تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہے جب کہ شہر

پی ایس ایل 11 کا کل سے آغاز، کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔ کل سے یہ رنگا رنگ کرکٹ مقابلوں کا میلہ شروع ہوجائے گا۔ایونٹ کے آغاز سے قبل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تمام ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ پریس

کریم آباد انڈر پاس 10 اپریل کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

کراچی: کے ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل آصف جان صدیقی کا کہنا ہے کہ کریم آباد انڈر پاس کا ترقیاتی کام 15 روز میں مکمل کرلیا جائے گا، اس کے بعد اسے ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ڈی جی کے ڈی اے نے بتایا کہ انڈر پاس پر دن رات کام چل رہا ہے، کریم

خود کی تلاش

وقاص بیگ شہر کی اونچی عمارتوں کے بیچ ایک پرانا سا فلیٹ تھا، جہاں زاہد اکیلا رہتا تھا۔ عمر قریباً چالیس سال کے قریب، مگر چہرہ 50 سال کے فرد سے بھی زیادہ تھکا ہوا لگتا تھا۔ آنکھوں میں نیند کم اور سوچ زیادہ رہتی تھی۔ زاہد کبھی ایک

جاپان میں پُراسرار مخلوق جل پری کی باقیات دریافت

ٹوکیو: جل پریوں کی کہانیاں دُنیا بھر میں بڑی مشہور ہیں۔ اس حوالے سے فلمیں اور ڈرامے لوگ بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ جاپان میں ایک پرانے گھر سے دریافت ہونے والی نصف مچھلی اور نصف انسانی جل پری کی باقیات نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔تیز دھار

کراچی میں آج نہیں، 28/29 مارچ کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، انجم نذیر

کراچی: ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی انجم نذیر کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج فی الحال بارش کا امکان نہیں ہے۔انجم نذیر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ کراچی میں کل کہیں معتدل اور کہیں ہلکی بارش کا

کیا ایران جنگ ختم ہونے والی ہے؟

مہروز احمد ایک دو دن سے ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں، جس نے ایران جنگ سے متعلق دُنیا کو بڑے مخمصے کا شکار کردیا ہے۔ ایک طرف مذاکرات کے دعوے ہیں تو دوسری جانب اُن کا بھرپور رد کیا جارہا ہے۔ پچھلے 25/26 روز سے جاری مشرق وسطیٰ جنگ نے نہ