براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
اچھے اخلاق کی دلوں پر حکومت
حسان احمد
شہر کے پرانے بازار میں ایک کپڑے کی مشہور دکان تھی۔ اس دکان کا مالک شہزاد احمد تھا۔ تجارت میں اس کا کوئی ثانی نہ تھا۔ مال عمدہ، قیمت مناسب اور کاروبار خوب چلتا تھا مگر اس کی ایک ایسی عادت تھی جس نے اس کی ساری خوبیوں کو ماند!-->!-->!-->!-->!-->…
آل پارٹیز حریت کانفرنس کے اعلیٰ سطح کے وفد کا کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں وائس آف سندھ کا دورہ
کراچی: آل پارٹیز حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے وائس آف سندھ کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں وائس آف سندھ کے پیٹرن انچیف عبدالغنی دادا بھوائے کی قیادت میں ادارے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون اور!-->…
وزیراعظم شہباز علی خامنہ ای شہید کے تعزیتی اجتماع میں شرکت کے بعد ترکیے روانہ
تہران: وزیراعظم شہباز شریف شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت کے بعد تہران سے ترکیے کے دورے پر روانہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت کی، وزیراعظم نے پاکستان!-->…
کوئٹہ سے یورپ تک: امید اور آزمائش
تحریر: انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ)
یورپ پہنچنے کی خواہش میں ہزاروں تارکین وطن ہر سال جنگ، غربت، بے روزگاری، سیاسی عدم استحکام اور بہتر مستقبل کی تلاش میں اپنی زندگیاں داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ یہ سفر!-->!-->!-->!-->!-->…
شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسوم کا آغاز، تابوت جامع مسجد تہران منتقل
تہران: ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسوم کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں، جہاں ان کا جسد خاکی تہران کے امام خمینی حسینیہ سینٹر میں رکھا گیا ہے، تاکہ عوام، رہنما اور معزز شخصیات آخری دیدار کرسکیں۔دارالحکومت تہران میں!-->…
میگا ایکسپو سے قبل EY POWER کی لاہور میں آؤٹ ڈور تشہیری مہم کا آغاز
لاہور: پاکستان سولر ایسوسی ایشن (PSA) میگا ایکسپو 2026 سے قبل EY POWER نے لاہور بھر میں اپنی آؤٹ ڈور تشہیری مہم کا آغاز کردیا ہے۔کمپنی کے مطابق اس مہم کا مقصد پاکستان میں جدید لیتھیم بیٹری انرجی اسٹوریج، بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹمز (BESS)!-->…
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے تباہی، 7 افراد جاں بحق
پشاور: خیبر پختون خوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی موسلا دھار بارشوں، آندھی اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جب کہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جاں بحق افراد میں 2!-->…
خواتین کیلئے ذمے دارانہ کردار پر فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ سے ایوارڈ عطا
لندن: اداکارہ اور ٹی وی شو کی میزبان فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں خواتین کے احترام اور ذمے دار میڈیا کے لیے عوامی آواز (Public Voice For Women’s Respect & Responsible!-->…
دھوپ یا کھلی فضا ڈیمنشیا کے خدشات کم کرنے میں معاون قرار
کراچی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ مناسب وقت دھوپ یا کھلی فضا میں گزارنا ڈیمینشیا کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔چین کے محققین کو ایک مطالعے میں معلوم ہوا کہ جو افراد اوسطاً روزانہ 42 منٹ سے کم وقت گھر سے باہر!-->…
کیا ایلون مسک آئی فون کو ٹکر دینے والے ہیں؟
نیویارک: ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے اے آئی اسمارٹ فون تیار کیا جارہا ہے۔ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیوائس تیار کی جارہی ہے، جس کے پروٹوٹائپ ماڈل کو سرمایہ کاروں!-->…