براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا
نیویارک: سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، تاہم پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20 برس تک دوبارہ دکھائی نہ دینے کا امکان ہے۔…
وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی
مکہ المکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ سعودی عرب کے دوران وفد کے ساتھ عمرہ ادا کیا، خانۂ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔
سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے، بیت اللہ کے دروازے کھول…
میرا بیٹا بھی اگر فکسنگ میں ملوث ہوتا تو اسے عاق کردیتا، رمیز راجا
لاہور: سابق اوپننگ بلے باز رمیز راجا نے ایک مرتبہ پھر محمد عامر کی پاکستانی ٹیم میں واپسی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد…
رمضان: 20 ایام میں 2 کروڑ زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد
مدینہ منورہ: ماہ مقدس رمضان المبارک کے گزشتہ 20 دنوں کے دوران 2 کروڑ سے زائد زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد ہوئی اور 16 لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔
مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کے مطابق 20 رمضان المبارک سے اب تک روضہ رسول ﷺ…
اداکارہ دُر فشاں سلیم کی عُمرہ ادائیگی، تصویر وائرل
مکۃ المکرمہ: ٹی وی کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی ویڈیو بھی شیئر کی۔
درفشاں نے اپنی…
محسن نقوی وائسرائے بنا ہوا، شہباز فیتے کاٹتا پھررہا ہے، عمران خان
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی…
2 ہزار سال قدیم رومی طلائی بریسلیٹ کی دریافت
سسیکس: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نوعمر لڑکے نے ایک نایاب طلائی رومی بریسلیٹ دریافت کیا ہے جو اندازاً دو ہزار سال قدیم ہے۔
ذرائع ابلاغ کےمطابق 12 سالہ روون برینن اپنی والدہ ایمانڈا کے ہمراہ برطانوی کاؤنٹی سسیکس کے قصبے بوگنور کے علاقے…
اپنی فیکٹری میں مریم اور کلثوم آپا کیلیے کپڑے تیار کرتی تھی، صبا فیصل
کراچی: اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز میں آنے سے قبل ان کی کپڑوں کی فیکٹری تھی، جس میں وہ موجودہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی مرحومہ والدہ کلثوم نواز کے لیے کپڑے بناتی تھیں۔
حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن…
خواتین، مکھیاں ایک جیسی، جتنا پیچھے بھاگو اُتنا ہی دُور بھاگتی ہیں، عدنان صدیقی
کراچی: اداکار عدنان صدیقی خواتین کا موازنہ مکھیوں سے کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں۔
عدنان صدیقی نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اب جو بات کہنے جا رہا ہوں، اُس کا کوئی بُرا نہ مانے۔
عدنان صدیقی نے کہا…
محبت سرحدوں کو عبور کرتی ہے، صحت کی دیکھ بھال کی سفارت کاری کی شفا بخش طاقت
یہ بہت بڑی صلاحیت کے ساتھ ایک چھوٹی سی تحریک ہے۔ ڈاکٹر، ہسپتال اور غیر منافع بخش تنظیمیں بھارت میں طبی علاج کے خواہاں پاکستانیوں کی مدد کے لیے سرحدوں کے اس پار پہنچ رہی ہیں۔۔۔ کیونکہ وہ تقسیم شدہ زمین سے پیدا ہونے والی دو قوموں کے درمیان…